توہین عدالت کی کارروائی کے لئے دائر دخواست پر سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کو نوٹس جاری

جمعہ 1 نومبر 2019 16:58

توہین عدالت کی کارروائی کے لئے دائر دخواست پر سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کو نوٹس جاری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 نومبر2019ء) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کے لئے دائر دخواست پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

درخواست گزارشہزادارسلان نے موقف اپنایا کہتعیناتی نہ ہونے پر فاضل عدالت سے رجوع کیا ۔جس پر درخواست داد رسی کے لئے سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کو بھجوا دی گی ۔ فاضل عدالت کے حکم کے باوجود درخواست کوزیر غورنہیں لایاگیا ۔استدعاہے کہ سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

لاہوربورڈ نے 6 ہزارسے زائد مشکوک امتحانی عملے کی آئی ڈیزکو بلاک کردیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی

انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان کے انعقاد کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ

ایبٹ آباد،تعلیمی ثانوی بورڈ  کے زیراہتمام میٹرک کا سالانہ امتحان کل  سے شروع ہوگا

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگولیج کے 54 رکنی طلباء وطالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں میں 25اپریل تک توسیع کردی گئی

قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی میں نتیجہ خیز تعلیم کے عنوان پر مبنی چار روزہ ورکشاپ کا آغاز

محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اساتذہ کیلئے سہ روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز ہوگیا

سندھ زرعی یونیورسٹی کی سینٹرل لائبریری کو  ڈیجیٹلائیز کرنے کےلئے ابتدائی کام مکمل

اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دنیا کی بہترین 100-51 جامعات کی کیٹگری میں شامل