آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں بائیو میٹرک ڈیوائسز کو جان بوجھ کر خراب کرنے کے مرتکب سربراہان معطل

منگل 5 نومبر 2019 18:41

مظفرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 نومبر2019ء) محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم آزادجموں وکشمیر کے تعلیمی ادارہ جات میں نصب شدہ بائیومیٹرک ڈیوائسز کو جان بوجھ کر خراب کرنے یا خراب رکھنے کے مرتکب سربراہان ادارہ جات کو معطل کرتے ہوئے ان سے بائیو میٹرک ڈیوائسز کی مرمتی کے اخراجات کے علاوہ ان کی جانب سے فرائض منصبی کی بجا آوری میں کوتاہی ، غفلت اور لاپرواہی برتنے کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔

(جاری ہے)

چیئرمین انکوائری کمیٹی خالد محمود مرزا سپیشل سیکرٹری ای اینڈ ایس ای،ممبران انکوائری کمیٹی شوکت یوسف زئی، ڈپٹی سیکرٹری شفاعت حسین گردیزی،ڈپٹی ڈائریکٹر /فوکل پرسن پی پی آئی یو، سیکرٹری انکوائری کمیٹی عتیق الرحمان فوکل پرسن ہونگے۔

Browse Latest Health News in Urdu

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ اسکولوں کی تجدید اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد ..

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے

جامعہ کراچی اسپیشلسٹ انسٹرکٹرز کے درمیان اجلاس، تعلیمی اداروں میں ایمرجنسی رسپانس ٹرینگ شروع کرانے ..

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ (اسکولوں کی تجدید اورنئے اسکولوں کے الحاق کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

آغا خان یونیورسٹی نے ممتاززائری انٹرنیشنل ایوارڈ فار ریسرچ امپیکٹ حاصل کر لیا

ہری پور،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے  امتحانات کے پیش نظر  دفعہ 144 نافذ

عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف ..

ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام    161 امتحانی مراکز میں 47800 طلباءو طالبات امتحان دیں گے، امتحانی ہالوں ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر کی جانب سے سیلاب  سے متاثرہ طلبا میں سکالرشپ کی دوسری قسط ..