پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل ظفرمحمودعباسی نے پاکستان ائیرفورس ائیروارکالج کادورہ کیا

انکی آمد پرائیروائس مارشل ذوالفقاراحمد،کمانڈ نٹ ائیروارکالج نے ان کااستقبال کیا۔ نیول چیف نے ائیروارکورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہو ئے ملکی دفاع میں پاک فضائیہ کے کرداراورقربانیوں کوزبردست خراج تحسین پیش کیا

منگل 17 مارچ 2020 17:46

پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل ظفرمحمودعباسی نے پاکستان ائیرفورس ائیروارکالج کادورہ کیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مارچ2020ء)   پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل ظفرمحمودعباسی نے پاکستان ائیرفورس ائیروارکالج کادورہ کیا۔
انکی آمد پرائیروائس مارشل ذوالفقاراحمد،کمانڈ نٹ ائیروارکالج نے ان کااستقبال کیا۔ نیول چیف نے ائیروارکورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہو ئے ملکی دفاع میں پاک فضائیہ کے کرداراورقربانیوں کوزبردست خراج تحسین پیش کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ہمیں ابھرتے ہوئے رجحانا ت کا جائزہ لیناچاہئے اورموجودہ وقت کی مشکلات،درپیش پیچیدہ سیکیورٹی ماحول سے نمٹنے کے لئے تیار رہنا چاہئے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ آج کی جنگ میں کوئی بھی قوت اکیلے کامیابی حاصل نہیں کر سکتی۔لہذا مشترکہ فوجی طاقت ہی آج کے دور کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک بحریہ سمندری حفاظتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔ نیول چیف نے اپنے دورے کے دوران ائیر وار کالج میں زیر تربیت غیر ملکی افسران سے بھی ملاقات کی۔
پی اے ایف ائیر وار کالج ایک اہم ادارہ ہے جہاں پاکستان کی مسلح افواج اور دوست ممالک کے افسران کو اہم کمانڈ اور اسٹاف ذمہ داریوں کے لیے تیا کیا جاتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ  عالمی  کانفرنس 15اکتوبر ..

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو  منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت  اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم  سے متعلق  کانفرنس کے انتظامات  کاجائزہ