20 فیصد اسکول فیس کمی کے کیس میں ایڈیشل ایڈووکیٹ جنرل نے اسپیشل آرڈر واپس لینے سے متعلق ہدایت کے لئے مہلت طلب کرلی

پیر 18 مئی 2020 16:18

20 فیصد اسکول فیس کمی کے کیس میں ایڈیشل ایڈووکیٹ جنرل نے اسپیشل آرڈر واپس لینے سے متعلق ہدایت کے لئے مہلت طلب کرلی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2020ء) 20فیصد اسکول فیس کمی کے کیس میں ایڈیشل ایڈووکیٹ جنرل نے اسپیشل آرڈر واپس لینے سے متعلق ہدایت کے لئے مہلت طلب کرلی، سندھ ہائیکورٹ نے درخواستوں پر سماعت 20 مئی کیلئے ملتوی کردی۔

(جاری ہے)

سندھ ہائیکورٹ میں اسکول فیس میں 20 فیصد کمی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل سندھ شبیر شاہ پرائیوٹ اسکولز کی جانب سے ارشد طیب علی ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے،دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیئے کہ گذشتہ دنوں جو آرڈیننس پاس ہوا ہے اس کے تحت تو فیس میں بیس فیصد کمی کرنا پڑے گی درخواست گزار نے آرڈیننس کو تو چیلنج نہیں کیا نہ جس پر فیصل صدیقی ایڈوکیٹ نے موقف اختیار کیا کے ایک ہی فائدہ اسپیشل آرڈر کے تحت بھی دیا جارہا ہے اور آرڈیننس کے تحت بھی دیا جا رہا ہے چھبیس لاکھ بچوں کو فائدہ ہونا ہے فیس کی کمی سے اسپیشل آرڈر میں کہا گیا ہے کہ ٹیچرز کو مکمل تنخواہیں دی جائیں جبکہ آرڈیننس میں کہا گیا کہ 50 ہزار سے اوپر والوں کی تنخواہ میں پانچ فیصد کمی ادا کی جائے فیس کی کمی سے متعلق اسپیشل آرڈر اور آرڈیننس میں کچھ تضاد ہیں، جس پر کمرے عدالت میں موجود ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے موقف اختیار کیا کے فیس میں کمی سے متعلق اسپیشل آرڈر واپس لینے سے متعلق ہدایت کے لئے مہلت درکار ہے لہذا مہلت دی جائے جس پر عدالت نے درخواستوں پر سماعت 20 مئی کیلئے ملتوی کردی۔

Browse Latest Health News in Urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی

انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان کے انعقاد کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ

ایبٹ آباد،تعلیمی ثانوی بورڈ  کے زیراہتمام میٹرک کا سالانہ امتحان کل  سے شروع ہوگا

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگولیج کے 54 رکنی طلباء وطالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں میں 25اپریل تک توسیع کردی گئی

قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی میں نتیجہ خیز تعلیم کے عنوان پر مبنی چار روزہ ورکشاپ کا آغاز

محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اساتذہ کیلئے سہ روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز ہوگیا

سندھ زرعی یونیورسٹی کی سینٹرل لائبریری کو  ڈیجیٹلائیز کرنے کےلئے ابتدائی کام مکمل

اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دنیا کی بہترین 100-51 جامعات کی کیٹگری میں شامل

وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات  کے نتائج کا اعلان  کردیا