فلسطین میں اسکولوں کے امتحانات شروع، 78 ہزار480 طلبا کی شرکت

امتحانات کے دوران وزارت صحت کے جاری کردہ پروٹو کول اور سماجی دوری کے اصول پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا،بیان

ہفتہ 30 مئی 2020 15:50

فلسطین میں اسکولوں کے امتحانات شروع، 78 ہزار480 طلبا کی شرکت
رام اللہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2020ء) فلسطین کے جنوبی اور شمالی اضلاع، بیرون ملک اور القدس میں اسکولوں کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے جن میں 78 ہزار 480 طلبا اور طالبات حصہ لیں گے۔

(جاری ہے)

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق وزارت تعلیم کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ امتحانات کے انعقاد میں تمام تر ضروری معیارات اور شرائط پرعمل درآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت کے وضع کردہ اصولوں اور کرونا وبا کے خطرات کے پیش نظر طلبا وطالبات اور عملے کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کئے گئے ۔بیان میں کہا گیا کہ امتحانات کے دوران وزارت صحت کے جاری کردہ پروٹو کول اور سماجی دوری کے اصول پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

بارانی زرعی یونیورسٹی میں بین الاقوامی لٹریسی ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد

زرعی یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کو موٹر بائیکس کی فراہمی کے حوالے سے آگاہی سیمینار، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ..

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہ عطائے اسناد 14مئی کو ہوگا

نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24اپریل ہے، چیئرمین بورڈ

انٹرمیڈیٹ طلبا کی امتحانات سے متعلق شکایات کے اندراج کیلئےشکایات پورٹل متعارف

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے میڈیکل ٹیکنالوجی میں نوزائیدہ کی نگہداشت کی نء فیلڈ متعارف کروا دی

اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام  ملک بھر میں امتحانات     کل سے شروع ہو نگے

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکی پہلی خاتون سربراہ کا تقرر

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہٴ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

یونیورسٹیزکی عالمی درجہ بندی، انجینئرنگ وٹیکنالوجی کے میدان میں یوای ٹی دنیا کی 250 بہترین جامعات میں ..

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسئہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو ای ٹی لاہور دنیا کی 250 بہترین جامعات میں شامل