فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کی جا نب سے کو نسلنگ سروس کا آغا ز

جمعہ 3 جولائی 2020 22:40

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2020ء) اس وقت پا کستا نی قوم تا ریخ کے ایک نا زک اور کٹھن وقت سے گزر رہی ہے‘ ورلڈ ہیلتھ آرگنا ئزیشن کی جانب سے کرو نا کو ایک وبا ئی بیماری قرا ر دیادنے کے بعدبڑے پیما نے پر بیماری کی روک تھا م کے لئے حفا ظتی اقدا مات اور عوام میں شعور اجا گر کر نے کے لئے اہمیت کی ضرورت ہے۔ مزیدبراں اس تنا ظر نے معا شرے کے مختلف طبقا ت کودرپیش ذہنی صحت کے مسائل اور ان کی پریشا نیوں کو حل کر نے کی ضرورت کو بڑھاد یا ہے۔

اس ہی سلسلے میں فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے پلیٹ فارم سے ڈاکٹر انیلہ مقصود ، سر براہ شعبہ بہیورل سا ئنسز نے رضا کارانہ طور پرشعبہ ذہنی صحت کے قومی اور بین الاقوا می پیشہ ورا نہ افرا د کی ایک ٹیم تشکیل دی ہے جس کے تمام ممبران مو جو دہ صو رتحال میں معا شرے کے افرادکو ذہنی صحت کے حو الے سے اپنی خدمات پیش کر نے کیلئے پر عز م ہیں۔

(جاری ہے)

یہ ٹیم دور حاضرکے ڈیجیٹل ذرا ئع کو استعمال کر تے ہو ئے نفسیا تی تعلیم ، نفسیا تی مدد، مشا رت اور حکمت عملی فراہم کریگی تاکہ لو گوں کو جسما نی ، نفسیاتی اور معاشر تی صحت پر وبا ئی امرا ض جیسے کرونا کے اثرا ت سے نمٹنے کے لئے تیارکیا جا ئے۔

مزید براں اس ٹیم کا ایک اہم مقصد یہ ہے کہ کس طرح اس تنا ؤکے اس وقت میں لو گوں کو مثبت رہنے کی تر غیب دی جا ئے کیو نکہ کسی بھی بحران سے نکلنے کے لئے مثبت سو چ نہا یت اہم ہو تی ہے۔اس کے علا وہ افراد کومو جو دہ صورتحال میں سو شل میڈیا کے استعما ل اور اس میں پیش کر دہ خبروں حوا لے سے بھی رہنما ئی فراہم کی جا ئے تا کہ عوام اس قا بل ہوں کہ در ست اورصیحح حقا ئق کی جا نچ پر کھ کر سکیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہ عطائے اسناد 14مئی کو ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہ عطائے اسناد 14مئی کو ہوگا

نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24اپریل ہے، چیئرمین بورڈ

نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24اپریل ہے، چیئرمین بورڈ

انٹرمیڈیٹ طلبا کی امتحانات سے متعلق شکایات کے اندراج کیلئےشکایات پورٹل متعارف

انٹرمیڈیٹ طلبا کی امتحانات سے متعلق شکایات کے اندراج کیلئےشکایات پورٹل متعارف

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے میڈیکل ٹیکنالوجی میں نوزائیدہ کی نگہداشت کی نء فیلڈ متعارف کروا دی

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے میڈیکل ٹیکنالوجی میں نوزائیدہ کی نگہداشت کی نء فیلڈ متعارف کروا دی

اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام  ملک بھر میں امتحانات     کل سے شروع ہو نگے

اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکی پہلی خاتون سربراہ کا تقرر

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکی پہلی خاتون سربراہ کا تقرر

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہٴ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہٴ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

یونیورسٹیزکی عالمی درجہ بندی، انجینئرنگ وٹیکنالوجی کے میدان میں یوای ٹی دنیا کی 250 بہترین جامعات میں ..

یونیورسٹیزکی عالمی درجہ بندی، انجینئرنگ وٹیکنالوجی کے میدان میں یوای ٹی دنیا کی 250 بہترین جامعات میں ..

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسئہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسئہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو ای ٹی لاہور دنیا کی 250 بہترین جامعات میں شامل

انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو ای ٹی لاہور دنیا کی 250 بہترین جامعات میں شامل

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر ِاہتمام سالانہ سپورٹس گالا اورآل پاکستان فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب( ..

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر ِاہتمام سالانہ سپورٹس گالا اورآل پاکستان فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب( ..

ماڈل کالج برائے طالبات پوسٹ گریجویٹ جی ٹین فور  میں  22ویں کانووکیشن کا انعقاد

ماڈل کالج برائے طالبات پوسٹ گریجویٹ جی ٹین فور میں 22ویں کانووکیشن کا انعقاد