منگولیا کی حکومت نے دارالحکومت الان باتور کی ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے اور طلبائ کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے 200 مزید نئی سکول بسیں خرید ے گی

منگل 13 اکتوبر 2020 13:44

منگولیا کی حکومت نے دارالحکومت الان باتور کی ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے اور طلبائ  کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے 200 مزید   نئی سکول بسیں خرید ے گی
منگولیا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2020ء) : منگولیا کی حکومت نے دارالحکومت الان باتور کی ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے اور طلبائ کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے 200 مزید نئی سکول بسیں خرید رہی ہے۔

(جاری ہے)

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت الان باتور کے میئر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکولوں کی آمدورفت تک رسائی کو بہتر بنانے کے لئے رواں سال 200 مزید نئی سکول بسیں خریدنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

انہوں نے کہا پہلے مرحل? میں 75 نئی بسیں متعلقہ سکولوں کو فراہم کی جائے گی۔منگول کے دارالحکومت میں کئی سالوں سے ٹریفک کی بھیڑ پریشان کن مسئلہ رہا ہے۔اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے منگولیا حکومت نے دارالحکومت الان باتور نے گزشتہ سال40 بسوں کے ساتھ سکول بس سروس منصوبے کا آغاز کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ  عالمی  کانفرنس 15اکتوبر ..

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو  منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت  اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم  سے متعلق  کانفرنس کے انتظامات  کاجائزہ