گورنر پنجاب نے صوبہ بھر کی تمام جامعات سے دس سال میں الحاق شدہ تعلیمی اداروں کی تفصیلات طلب کرلیں

بدھ 3 مارچ 2021 12:57

گورنر پنجاب نے صوبہ بھر کی تمام جامعات سے دس سال میں الحاق شدہ تعلیمی اداروں کی تفصیلات طلب کرلیں
بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2021ء) گورنر پنجاب نے صوبہ بھر کی تمام جامعات سے دس سال میں الحاق شدہ تعلیمی اداروں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے ایسے کالجز جو دس سال کے دوران ملک بھر کی مختلف یونیورسٹیوں سے الحاق شدہ ہیں ان کے حوالہ سے مکمل تفصیلات اور ان کے معیار کے حوالہ سے تفصیلات طلب کی گئی ہیں تاکہ بچوں کے تعلیمی معاملات کو بہتر انداز میں حل کیا جاسکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

اٹک، چیئرمین تعلیمی بورڈ،راولپنڈی محمد عدنان خان اور کنٹرولر امتحانات پروفیسر ساجد محمود فاروقی اور ..

نمل یونیورسٹی راولپنڈی کیمپس میں کلچر فیسٹیول  منایا گیا

بارانی زرعی یونیورسٹی میں بین الاقوامی لٹریسی ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد

زرعی یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کو موٹر بائیکس کی فراہمی کے حوالے سے آگاہی سیمینار، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ..

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہ عطائے اسناد 14مئی کو ہوگا

نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24اپریل ہے، چیئرمین بورڈ

انٹرمیڈیٹ طلبا کی امتحانات سے متعلق شکایات کے اندراج کیلئےشکایات پورٹل متعارف

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے میڈیکل ٹیکنالوجی میں نوزائیدہ کی نگہداشت کی نء فیلڈ متعارف کروا دی

اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام  ملک بھر میں امتحانات     کل سے شروع ہو نگے

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکی پہلی خاتون سربراہ کا تقرر

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہٴ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

یونیورسٹیزکی عالمی درجہ بندی، انجینئرنگ وٹیکنالوجی کے میدان میں یوای ٹی دنیا کی 250 بہترین جامعات میں ..