سندھ میں دو ہفتوں کے لیے اسکول بند کرنے کا فیصلہ ایک اچھا اقدام ہے، شہزاد رائے

پیر 5 اپریل 2021 12:56

سندھ میں دو ہفتوں کے لیے اسکول بند کرنے کا فیصلہ ایک اچھا اقدام ہے، شہزاد رائے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اپریل2021ء) معروف سماجی رہنما و گلوکار شہزاد رائے نے کہاہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ سندھ میں دو ہفتوں کے لیے اسکول بند کرنے کا فیصلہ ایک اچھا اقدام ہے۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شہزاد رائے نے کہا کہ بچوں کی صحت سے زیادہ اور کیا چیز اہم ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہاکہ لوگوں کو یہ بات سمجھنا چاہیے کہ بچوں کی زندگی ان کی تعلیم سے زیادہ اہم ہے۔واضح رہے کہ سندھ میں آج(منگل) سے دو ہفتوں کے لیے مڈل کلاس تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ  عالمی  کانفرنس 15اکتوبر ..

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو  منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت  اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم  سے متعلق  کانفرنس کے انتظامات  کاجائزہ