22 اپریل سے صوبے بھر میں تعلیمی عمل بحال ہوجائے گا ، وزیر تعلیم سندھ
الحمداللہ اس وقت صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال کنٹرول میں ہے، سندھ میں کوئی مخصوص ضلع متاثر نہیں ہے، سعیدغنی

(جاری ہے)
منگل کو جاری اپنے بیان میں سعید غنی نے کہاکہ ہم نے پہلی سی8ویں جماعت تک تدریسی عمل معطل کر رکھا ہے تاہم 22اپریل سے سندھ بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوجائیں گی، خدانخواستہ کسی اضلاع میں کیسز میں اضافہ میں ہوا تو ضلعی انتظامیہ فیصلہ کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ 9ویں سے 12ویں جماعت تک تعلیمی عمل بلا تعطل جاری رہے گا، اور 9 ویں سے 12ویں جماعت کے امتحانات بھی شیڈول کے مطابق ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ الحمداللہ اس وقت صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال کنٹرول میں ہے، سندھ میں کوئی مخصوص ضلع متاثر نہیں ہے، صوبے کے تعلیمی اداروں میں مثبت کیسز کی شرح 2.6 فیصد ہے۔Your Thoughts and Comments
مزید تعلیمی خبریں
-
پنجاب میں 3یونیورسٹیوں کے قیام کیلئے فنڈز کی منظوری،5کالجوں میں بی ایس کلاسزکااجراء وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-17
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے چیئرمین ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان کی ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-16
-
اے لیول اور اولیول امتحانات لینے کیخلاف درخواست: وفاقی وزیر تعلیم سے جواب طلب
تاریخ اشاعت : 2021-04-15
-
حکومت نے کم آمدنی والے گھرانوں کے طلبہ کیلئے رحمت اللعالمین ؐاسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا وفاقی حکومت ہر سال ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-15
-
وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت ڈویژن کے لئے 8ارب 63کروڑ 94لاکھ روپے جاری
تاریخ اشاعت : 2021-04-15
-
سکول داخلہ مہم 2021 کے تحت اب تک چار لاکھ دس ہزار بچے سکولوں میں آئے ہیں‘ڈاکٹر مراد راس
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے کنیئرڈ کالج کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ ڈیوڈ کی ملاقات، معیار تعلیم کی بہتری کی سفارشات ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے کنیئرڈ کالج کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ ڈیوڈ کی ملاقات ، معیار تعلیم کی بہتری کی سفارشات ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-10
-
وزیراعلی پنجاب نے انگلش ٹیچرز کیلئے 3 اضافی انکریمنٹس کی منظوری دیدی
تاریخ اشاعت : 2021-04-08
-
22 اپریل سے صوبے بھر میں تعلیمی عمل بحال ہوجائے گا ، وزیر تعلیم سندھ الحمداللہ اس وقت صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-06
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.