وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے کنیئرڈ کالج کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ ڈیوڈ کی ملاقات،

معیار تعلیم کی بہتری کی سفارشات اور تجاویز پرتبادلہ خیال

پیر 12 اپریل 2021 11:50

وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے کنیئرڈ کالج کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ ڈیوڈ کی ملاقات،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اپریل 2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے آج وزیراعلیٰ آفس میں کنیئرڈ کالج فار ویمن کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ ڈیوڈ نے ملاقات کی، جس میں فروغ تعلیم کے لئے مختلف امور پر گفتگوہوئی اور معیار تعلیم کی بہتری کی سفارشات اور تجاویز پرتبادلہ خیال کیا گیا- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کنیئرڈ کالج پنجاب کی تعلیمی تاریخ کا ناقابل فراموش حصہ ہے-حکومت پنجاب فروغ تعلیم کے لئے تمام تر کاوشیں بروئے کار لارہی ہے-تعلیمی اداروں کی اپ گریڈ یشن ترجیحات میں اولین ہے-پنجاب کے ہر ضلع میں یونیورسٹی قائم کرنے کا عہد نبھائیں گے-پنجاب میں 12یونیورسٹیوں کے قیام کے لئے ابتدائی کارروائی مکمل ہوچکی ہے-انہوں نے کہاکہ صوبے بھر میں سکولوں او رکالجوں کو اپ گریڈ کیا گیاہے-27ہزار سے زائد سکولوں کو اپ گریڈ کیا جا رہاہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے خواتین کے لئے معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کرنے پر کنیئرڈ کالج کے اساتذہ کرام کو خراج تحسین پیش کیا-

Browse Latest Health News in Urdu

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ اسکولوں کی تجدید اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد ..

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے

جامعہ کراچی اسپیشلسٹ انسٹرکٹرز کے درمیان اجلاس، تعلیمی اداروں میں ایمرجنسی رسپانس ٹرینگ شروع کرانے ..

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ (اسکولوں کی تجدید اورنئے اسکولوں کے الحاق کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

آغا خان یونیورسٹی نے ممتاززائری انٹرنیشنل ایوارڈ فار ریسرچ امپیکٹ حاصل کر لیا

ہری پور،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے  امتحانات کے پیش نظر  دفعہ 144 نافذ

عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف ..

ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام    161 امتحانی مراکز میں 47800 طلباءو طالبات امتحان دیں گے، امتحانی ہالوں ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر کی جانب سے سیلاب  سے متاثرہ طلبا میں سکالرشپ کی دوسری قسط ..