جی سی یونیورسٹی میں ترقی،غربت میں کمی اور فوڈ سیکورٹی پر سیمینار

حکومت کو وراثت میں مسائل ملے ،غربت سرکاری اعدادو شمار سے بھی زیادہ ہے‘ڈاکٹرسہیل ملک

جمعرات 17 جون 2021 20:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ترقی، غربت میں کمی اور فوڈ سکیورٹی کے موضوع پر خصوصی سیمینار ۔صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے صدارت کی ،جبکہ نامور ماہرِ معاشیات ڈاکٹر سہیل جہانگیرملک ،جی سی یو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی،صوبائی وزیرِ زراعت حسین جہانیاں گردیزی اور محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ خالد سلطان اور سابق وفاقی سیکرٹری ڈاکٹر شجاعت علی نے بھی خطاب کیا۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کا کہنا تھا کہ جی سی یو نے نامور ماہرین اور پالیسی سازوں کے مابین پینل ڈسکشنز کی تحریک شروع کی ہے جس کا مقصد پالیسی سازی کے طریقہ کار میںبہتری لانا ہے۔ڈاکٹر سہیل ملک کا کہنا تھا کہ اصل میں غربت سرکاری اعدادو شمار سے بھی زیادہ ہے،مسائل سے نکالنے کے لئے پہلے مسائل کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو وراثت میں بے شمار مسائل ملے، جن سے نکلنا آسان نہیں،27 ملین لوگ کورونا وباء کی وجہ سے معاشی مسائل کا شکار ہوئے۔

حسین جہانیاں نے کہا کہ زراعت کو ترجیحی دینے سے غربت کو کم کیا جاسکتا ہے۔اس موقع پر وزیرِ خزانہ نے کہا کہ ترقی کو صرف عمارتوں اور سڑکوں سے جوڑنا درست نہیں انسانی ترقی زیادہ اہم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے بجٹ میں پسماندہ اضلاع میں صاف پانی اور نکاسی آب کی سہولت فراہم کرنے کے لیی86ارب روپے رکھے ہیں۔آٹے پر سبسڈی کے لیے 85ارب روپے دیئے جا رہے ہیں،اسی سبسڈی سے فائیو سٹار ہوٹلوں کو بھی آٹا مل رہا ہے جو درست نہیں ،آئندہ سال سے ٹارگیٹڈ سبسڈی کا منصوبہ لائیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات  کے نتائج کا اعلان  کردیا

وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

یو ای ٹی لاہور میں غیر ملکی طلبا کیلئے ظہرانہ،وائس چانسلر نے خصوصی شرکت کی

یو ای ٹی لاہور میں غیر ملکی طلبا کیلئے ظہرانہ،وائس چانسلر نے خصوصی شرکت کی

ایس ایچ او گومل یونیورسٹی کی کامیاب کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب مجرم گرفتار

ایس ایچ او گومل یونیورسٹی کی کامیاب کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب مجرم گرفتار

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دنیا کی بہترین 100-51 جامعات کی کیٹیگری میں شامل

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دنیا کی بہترین 100-51 جامعات کی کیٹیگری میں شامل

یو ای ٹی لاہور میں غیر ملکی طلبا کیلئے ظہرانہ،وائس چانسلر کی خصوصی شرکت

یو ای ٹی لاہور میں غیر ملکی طلبا کیلئے ظہرانہ،وائس چانسلر کی خصوصی شرکت

روسی سفیرکل پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کریں گے

روسی سفیرکل پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کریں گے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر سہ روزہ تربیتی ورکشاپ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر سہ روزہ تربیتی ورکشاپ

ایبٹ آباد ، گورنمنٹ گرلزپوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کی سابق پروفیسرممتازگیلانی انتقال کرگئیں

ایبٹ آباد ، گورنمنٹ گرلزپوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کی سابق پروفیسرممتازگیلانی انتقال کرگئیں

ڈاکٹر ارابیلا بھٹو نے وائس چانسلر یونیورسٹی آف صوفی ازم اینڈ ماڈرن سائنسز بھٹ شاہ کا اضافی چارج سنبھال ..

ڈاکٹر ارابیلا بھٹو نے وائس چانسلر یونیورسٹی آف صوفی ازم اینڈ ماڈرن سائنسز بھٹ شاہ کا اضافی چارج سنبھال ..

فیصل آباد،انٹرمیڈیٹ پارٹ IIکے سالانہ امتحانات کا آغاز 19 اپریل سے ہو گا

فیصل آباد،انٹرمیڈیٹ پارٹ IIکے سالانہ امتحانات کا آغاز 19 اپریل سے ہو گا

سانگلہ ہل اعلیٰ سرکاری ادارے میں تعینات ڈاکٹراحمد سجاد نے انجینئرنگ مینجمنٹ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل ..

سانگلہ ہل اعلیٰ سرکاری ادارے میں تعینات ڈاکٹراحمد سجاد نے انجینئرنگ مینجمنٹ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کی25اپریل تک توسیع کی منظوری ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کی25اپریل تک توسیع کی منظوری ..