پنجاب یونیورسٹی ‘داخلہ فارم جمع کروانے کا شیڈول

جمعہ 16 جولائی 2021 23:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2021ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس(سپیشل کیٹگری )(ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس، فارم۔ڈی، جنرل نرسنگ، فاضل، وفاق المدارس اور ایڈیشنل مضامین) سالانہ 2021ء اور بی اے (سماعت سے محروم طلباء کیلئے )سپلیمنٹری 2020ء اورسالانہ 2021ء کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 30جولائی2021ء ہے۔

واضح رہے کہ یہ شیڈول ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس(سپیشل کیٹگری ) اور بی اے (سماعت سے محروم طلبائ) سالانہ2020ء میں شرکت کرنے والے امیدواروں کے لئے ہی جاری کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ آن لائن داخلہ فارمز قابل قبول نہیں ہوں گے امیدواروں کو دستی یا بذریعہ ڈاک اپنے داخلہ فارمز پنجاب یونیورسٹی کو بھجوانے ہوں گے۔

(جاری ہے)

جبکہ بی ایس سی (آنرز ) میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی (چار سالہ پروگرام) تھرڈ پروفیشنل ، بی ایس سی (آنرز ) آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی (چار سالہ پروگرام) تھرڈ پروفیشنل ، بی ایس سی (آنرز ) میڈیکل امیجنگ ٹیکنالوجی (چارسالہ پروگرام) تھرڈ پروفیشنل ، بی ایس سی (آنرز ) کارڈیک پرفیوزن ٹیکنالوجی (چار سالہ پروگرام) تھرڈ پروفیشنل ، بی ایس سی(آنرز) ڈینٹل ٹیکنالوجی (چار سالہ پروگرام) تھرڈ پروفیشنل اور بی ایس سی (آنرز )انیستھیزیا ٹیکنالوجی(چار سالہ پروگرام) تھرڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول 2020ء کے امتحانات کیلئے آن لائن داخلہ فارمز جمع کرانے کی آخری تاریخ 30جولائی 2021ء ہے۔

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ اسکولوں کی تجدید اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ اسکولوں کی تجدید اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد ..

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد ..

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے

جامعہ کراچی اسپیشلسٹ انسٹرکٹرز کے درمیان اجلاس، تعلیمی اداروں میں ایمرجنسی رسپانس ٹرینگ شروع کرانے ..

جامعہ کراچی اسپیشلسٹ انسٹرکٹرز کے درمیان اجلاس، تعلیمی اداروں میں ایمرجنسی رسپانس ٹرینگ شروع کرانے ..

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ (اسکولوں کی تجدید اورنئے اسکولوں کے الحاق کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ (اسکولوں کی تجدید اورنئے اسکولوں کے الحاق کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

آغا خان یونیورسٹی نے ممتاززائری انٹرنیشنل ایوارڈ فار ریسرچ امپیکٹ حاصل کر لیا

آغا خان یونیورسٹی نے ممتاززائری انٹرنیشنل ایوارڈ فار ریسرچ امپیکٹ حاصل کر لیا

ہری پور،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے  امتحانات کے پیش نظر  دفعہ 144 نافذ

ہری پور،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف ..

عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف ..

ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام    161 امتحانی مراکز میں 47800 طلباءو طالبات امتحان دیں گے، امتحانی ہالوں ..

ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام 161 امتحانی مراکز میں 47800 طلباءو طالبات امتحان دیں گے، امتحانی ہالوں ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر کی جانب سے سیلاب  سے متاثرہ طلبا میں سکالرشپ کی دوسری قسط ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ طلبا میں سکالرشپ کی دوسری قسط ..