محکمہ تعلقات عامہ پنجاب میں انٹرن شپ کیلئے آئی طالبات کی مشہور ڈرامہ عینک والا جن کے کردار سے ملا قات

تمام انٹرنشپ طالبات کی کی خوش قسمتی ہے کہ ڈی جی پی آر میڈم ثمن رائے نے انہیںسلیکٹ کیا‘طالبات کے ریمارکس

جمعہ 16 جولائی 2021 20:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2021ء) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اور نارووال یونیورسٹی کی محکمہ تعلقات عامہ پنجاب میںماس کمیونیکیشن کی انٹر ن شپ کے لئے آئی طالبات نے ماضی کے مشہور عینک والا جن ڈرامہ کے کردار ہامون جادوگر)حسیب پاشا( سے ملا قات کی۔ حسیب پاشا نے وفد کو بتایا کہ ماضی کے اس ڈرامہ نے کامیابی کے جھنڈے بلندکر کے تاریخ رقم کی ہے۔

آ ج بھی شائقین اس ڈرامہ کو نشر مکرر کے طور پر دیکھنا پسند کرتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس ڈرامہ نے بچوں اور بڑوں میں نیک بدی کا درس دیا۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب کی طرف سیصلہ فن پروگرام کے تحت نادار فنکاروں کی مالی معاونت کر رہی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ محکمہ تعلقات عامہ پنجاب صحافت کی یونیورسٹی ہے جہاں ہر شعبہ کا سمندر بہتا ہے۔

(جاری ہے)

وہ خود اس ادارے میں اپنی ڈیوٹی احسن طریقہ سے ادا کرتے رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی سروس کے دوران یہاں سے بہت کچھ سیکھا۔ اس ادارے سے جس نے بھی انٹرنشپ کی وہ عملی میدان میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھتا چلا گیا۔آپ سب بہت خوش قسمت ہو جو آپ کو اس ادارے میں انٹرنشپ کے لئے چنا گیا ہے۔طالبات نے کہا اس ادارے میں انہوں نے اب تک جو کچھ سیکھا ہے اس بارے ان کی ٹیچرز نے بھی کبھی آگاہی نہ دی تھی۔ہمیں چند دنوں میں جو سیکھنے کو ملا وہ ہم سب کے لئے عملی میدان میں جانے کا تجربہ ہو گا۔ انہوں نے ڈی جی پی آر میڈم ثمن رائے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام انٹرنشپ طالبات کی کی خوش قسمتی ہے کہ انہوں نے ہمیں چنا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار( کل )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس( کل ) ہوگی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ  عالمی  کانفرنس 15اکتوبر ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ عالمی کانفرنس 15اکتوبر ..

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو  منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت  اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم  سے متعلق  کانفرنس کے انتظامات  کاجائزہ

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم سے متعلق کانفرنس کے انتظامات کاجائزہ