پنجاب یونیورسٹی ، ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ 2020ء کے نتائج کا اعلان

ہفتہ 17 جولائی 2021 16:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2021ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی پارٹ ون سالانہ2020ء ،ایم اے ڈپلومیسی اینڈ سٹرٹیجک سٹڈیزپارٹ ون سالانہ2020ء، ایم اے ایجوکیشن جنرل پارٹ ون سالانہ2020ء، ایم اے اکنامکس پارٹ ون سالانہ2020ء، ایم اے انٹر نیشنل ریلیشنزپارٹ ون سالانہ2020ء ،ایم اے اسلامک سٹڈیزپارٹ ون سالانہ2020ء،ایم اے کشمیریات پارٹ ون سالانہ2020ء، ایم اے ماس کمیونیکیشن پارٹ ون سالانہ2020ء ، ایم اے فارسی پارٹ ون سالانہ2020ء، ایم اے فلاسفی پارٹ ون سالانہ2020ء، ایم اے پنجابی پارٹ ون سالانہ2020ء ،ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ون سالانہ2020ء، ایم اے اردو پارٹ ون سالانہ2020ء ،ایم ایس سی باٹنی پارٹ ون سالانہ2020ء، ،ایم ایس سی جیوگرافی پارٹ ون سالانہ2020ء،ایم ایس سی ریاضی پارٹ ون سالانہ2020ء،ایم ایس سی فزکس پارٹ ون سالانہ2020ء ،ایم ایس سی سپورٹس سائنس اینڈ فزیکل ایجوکیشن پارٹ ون سالانہ2020ء اور،ایم ایس سی ٹی ایچ ایم پارٹ ون سالانہ2020ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ  عالمی  کانفرنس 15اکتوبر ..

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو  منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت  اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم  سے متعلق  کانفرنس کے انتظامات  کاجائزہ