بھارت کا اب کوئی دوست نہیں، فاروق عبداللہ

بدھ 25 اگست 2021 12:21

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اگست2021ء) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںنیشنل کانفرنس کے صدر اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت کا اس وقت کوئی دوست نہیں ہے اور یہاں تک ہندو اکثریتی ملک نیپال نے بھی اسے چھوڑ دیا ہے۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے سرینگر میں پیپلز الائنس فارگپکار ڈکلریشن کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھوٹان، بنگلہ دیش اور سری لنکا بھی بھارت کے دوست نہیں رہے ۔

فاروق عبداللہ نے کہا کہ اگر وہ یہ باتین کرتے ہیں توکیا جھوٹ بولتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ نریندر مودی کشمیریوں کے دلوں کو جیتے کی بات کرتے ہیں جبکہ دوسری طرف انکے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کشمیریوں پر ڈنڈا چلانے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی