ریڈی ایشن تھراپی ،وزیراعلیٰ سندھ نے ڈائویونیورسٹی کراچی میں گاما نائیف ریڈیو سرجری کا افتتاح کردیا

کچھ وفاقی وزراء شاید اپنے لیڈر کی صبح کی بات دوپہر میں بھول جاتے ہیں، نادان وزراء کچھ اور باتیں کرنا شروع کر دیں گے تو کس طرح مل کر کام ہوگا،مراد شاہ

جمعہ 1 اکتوبر 2021 14:54

ریڈی ایشن تھراپی ،وزیراعلیٰ سندھ نے ڈائویونیورسٹی کراچی میں گاما نائیف ریڈیو سرجری کا افتتاح کردیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2021ء) وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کچھ وفاقی وزراء شاید اپنے لیڈر کی صبح کی بات دوپہر میں بھول جاتے ہیں، نادان وزراء کچھ اور باتیں کرنا شروع کر دیں گے تو کس طرح مل کر کام ہوگا، نالوں کی صفائی پر کام چل رہا ہے، شہر میں ساری رات بارش ہونے کے باوجود صورتحال قدرے بہترہے۔وزیراعلی سندھ نے ڈائو یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں گاما نائیف کا افتتاح کردیا۔

گاما نائیف ریڈیو سرجری ریڈی ایشن تھراپی ہے، جس سے دماغ کے زخم کا علاج ہوتا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے کہا کہ کم وسائل کیساتھ مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، سندھ حکومت ہر چیلنج کے باوجود خدمت کرتے رہیں گے، منصوبے ثابت کریں گے کہ صوبائی حکومت نے کام کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت نے ہیلتھ سیکٹر میں بیشتر منصوبے شروع کیے، ہمارے وسائل اتنے نہیں جتنا کام ہم ہیلتھ سیکٹر میں کرنا چاہتے ہیں، ہیلتھ کے علاوہ دیگر شعبوں میں بھی سندھ حکومت کام کر رہی ہے، سندھ حکومت نے تھر میں جس جذبے سے کام کیا اسے دکھایا جائے، سندھ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت متعدد منصوبے لگائے، یہ صوبہ اس سے زیادہ کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پبلک سیکٹر میں گاما نائیف سسٹم پہلی مرتبہ متعارف کیا ہے، اس میں نہ تو روایتی سرجری ہوتی ہے، نہ ہی نائیف کا استعمال ہوتا ہے۔ یہ شعاں کے ذریعے ہوتی ہے، اس کا فائدہ روایتی سرجری والا ہوتا ہے۔انہوں نے کہاکہ گاما نائیف ریڈیو سرجری ٹیومر، بلڈ ویسل مالفورمیشن اور نرو کونڈیشنز کے علاج کا مثر طریقہ ہے۔

ٹیومر کے علاج میں گاما نائیف ریڈیو سرجری ٹیومر کے ڈی ایم اے کو کمزور کرتا ہے، جس سے ٹیومر کے سیل نہیں بڑھتے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ گاما نائیف سینٹر برین سرجری کا جدید ترین نظام ہے۔ یہ یونٹ سسٹم گاما شعائیں جاری کرتا ہے، جو صرف متاثرہ حصے پر اثر انداز ہوتے ہیں، اس میں درد نہیں ہوتا، خون نہیں بہتا، ایک دن کا علاج ہے۔انہوں نے کہاکہ اس وقت دنیا میں 400 یونٹ لگے ہوئے ہیں۔ یہ سرکاری سطح پر پہلا یونٹ ہے۔ ابھی تک دنیا بھر میں 2 ملین مریضوں سے زائد گاما نائیف کے ذریعے علاج کروا چکے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار( کل )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس( کل ) ہوگی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ  عالمی  کانفرنس 15اکتوبر ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ عالمی کانفرنس 15اکتوبر ..

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو  منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے