- Home
- Education
- Educational News
- سپریم کورٹ کا پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نواب شاہ کے وائس چانسلر کی2 ماہ تک تقرری کا حکم
سپریم کورٹ کا پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نواب شاہ کے وائس چانسلر کی2 ماہ تک تقرری کا حکم
بدھ 20 اکتوبر 2021 20:49
(جاری ہے)
دوران سماعت درخواست گزار ڈاکٹر شمس الدین کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ آج امیدوارن کے انٹر ویو کئے جا رہے جس پر چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دئیے کہ صوبہ سندھ کی بدقسمتی ہے کہ 14 اکتوبر 2020 کے عدالتی حکم کے بعد بھی وائس چانسلر بھی نہیں لگایا جا سکا،اصل مسئلہ یہ ہے کہ حکومت اپنا بندہ لگانا چاہتی ہے، سندھ حکومت میں ایک وائس چانسلر لگانے کی بھی صلاحیت نہیں ہے،سپریم کورٹ کا حکم کے بعد کمیٹی نیا رولز نہیں بنا سکتی،دو ماہ میں عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کی صورت میں سخت کارروائی ہو گی۔
سپریم کورٹ نے 14 اکتوبر 2020 کو پیپلز یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کاحکم دیاتھا۔اپنے حکم میں سپریم کورٹ نے وائس چانسلرکی تقرری کیلئے پہلے دئیے گئے اشتہار کے تحت کاروائی مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔سپریم کورٹ میں ڈاکٹر شمس الدین نے تقرری کے عمل میں شامل ہونے کیلئے درخواست دائر کر رکھی ہے۔۔۔توصیفBrowse Latest Health News in Urdu
انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے بورڈ آف گورنرزکا تیسرا اجلاس
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بی ایس کیمسٹری کے طلبہ کے مابین پوسٹرز، ماڈلز اور کوئز مقابلوں کا انعقاد
یونیورسٹی آف سرگودھا میں ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکجز کے زیر ِ اہتمام آگاہی سیمینار
یونیورسٹی آف ہری پور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 15 واں اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں 3 روزہ نمائش کا آغاز
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں ایگریکلچر انجنیئر سٹوڈنٹس گالا کا انعقاد
آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا
پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی
انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ
یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی
زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور
پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار( کل )ہوگا
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع
پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس( کل ) ہوگی
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ عالمی کانفرنس 15اکتوبر ..
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا
بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره
جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے
وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم سے متعلق کانفرنس کے انتظامات کاجائزہ
جامعہ سندھ ، ایم اے، ایم ایس سی و ایم کام پوسٹ گریجویٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان