میٹرک نتائج ریڈسکول ملوٹ نے آول پوزیشن اپنے نام کردی

جمعرات 21 اکتوبر 2021 13:40

باغ/بیسبگلہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) میٹرک نتائج ریڈسکول ملوٹ نے آول پوزیشن اپنے نام کردی ۔طالبہ عفیفہ جاوید آف بیسبگلہ نے 1100 نمبر حاصل کرکے ادارے سمیت علاقے کانام روشن کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میرپور بورڈ کے زیر اہتمام حالیہ میٹرک کے نتائج میں ہونہار طالبہ عفیفہ جاوید ریڈ سکول ملوٹ ضلع باغ پہلی پوزیشن لے اڑی کل 1100 نمبرات میں سے پورے 1100 نمبرات لے کے نیا ریکارڈ قائم کیا بیسبگلہ کی تاریخ میں عفیفہ جاوید واحد طالبہ ہیں جس نے بورڈ سے آول نمبر حاصل کرکے نا صرف بیسبگلہ بلکہ ضلع باغ کا سرفخر سے بلند کردیا طالبہ عفیفہ جاوید آف بیسبگلہ کی بڑی بہن علیشباء جاوید نے حالیہ ایف ایس سی کے نتائج میں چودہویں پوزیشن لی تھی ایک گھر میں دو اعزاز طالبات بیسبگلہ کی معروف علمی ادبی شخصیت ڈاکٹر راجہ محمد جاوید خان حال انچارج شعبہ اردو یونیورسٹی مظفرآباد کی بیٹیاں ہیں دونوں کی شاندار کارکردگی اور بیسبگلہ کانام روشن کرنے پر عوامی حلقوں نے خراج تحسین پیش کرتے دونوں طالبہ ان کے اساتذہ اور والدین کو مبارکباد دی

Browse Latest Health News in Urdu

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی