جمرود‘ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں بی اے ،بی ایس سی داخلوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

جمرود(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اگست۔2014ء)گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج جمرود میں سیشن 2014-2015 کیلئے بی اے،بی ایس سی کے داخلوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

کالج انتظامیہ کے مطابق داخلہ فارم 20اگست سے دفتری اوقات کار کے دوران حاصل کئے جا سکتے ہیں جبکہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ5ستمبر مقرر کیا گیا ہے جس کے بعد9ستمبر کو داخلہ کے خواہش مند طالبات کے انٹرویوز ہونگے۔

Your Thoughts and Comments