جامعہ کراچی، گولڈ ن جوبلی آف فارمیسی کی تقریب 28 اگست کو ہوگی

پیر 25 اگست 2014 20:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2014ء) جامعہ کراچی کی رئیس کلیہ علم الادویہ پروفیسر ڈاکٹر غزالہ حفیظ رضوانی کے اعلامیے کے مطابق ”گولڈ ن جوبلی آف فارمیسی“ کی تقریب بروز جمعرات28 اگست2014 ء کو صبح10:30 بجے فارمیسی آڈیٹوریم میں منعقد کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

پروفیسر ڈاکٹر فیاض وید نے کہا ہے کہ اس موقع پر شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر پروگرام کی صدارت ،جبکہ مہمان خصوصی سردار یاسین ملک ہونگے۔تمام فیکلٹی ممبرز اور طلبا وطالبات گولڈن جوبلی کی تقریبات کو یادگار بنانے کے لئے شب وروز کوشاں ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہ عطائے اسناد 14مئی کو ہوگا

نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24اپریل ہے، چیئرمین بورڈ

انٹرمیڈیٹ طلبا کی امتحانات سے متعلق شکایات کے اندراج کیلئےشکایات پورٹل متعارف

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے میڈیکل ٹیکنالوجی میں نوزائیدہ کی نگہداشت کی نء فیلڈ متعارف کروا دی

اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام  ملک بھر میں امتحانات     کل سے شروع ہو نگے

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکی پہلی خاتون سربراہ کا تقرر

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہٴ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

یونیورسٹیزکی عالمی درجہ بندی، انجینئرنگ وٹیکنالوجی کے میدان میں یوای ٹی دنیا کی 250 بہترین جامعات میں ..

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسئہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو ای ٹی لاہور دنیا کی 250 بہترین جامعات میں شامل

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر ِاہتمام سالانہ سپورٹس گالا اورآل پاکستان فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب( ..

ماڈل کالج برائے طالبات پوسٹ گریجویٹ جی ٹین فور  میں  22ویں کانووکیشن کا انعقاد