ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص نے بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

منگل 26 اگست 2014 13:00

میرپور خاص (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست۔2014ء) ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص کے چیئرمین فصیح الدین خان نے بارہویں جماعت (HSC سرٹیفکیٹ پارٹ II) پری انجینئرنگ‘ پری میڈیکل اور سائنس جنرل گروپ سال 2014ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں 17 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔

نتائج کے مطابق پری انجینئرنگ میں پہلی پوزیشن گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول ڈگری کے طالب علم ول ویر سنگھ ولد ماہا سنگھ سیٹ نمبر 31588 نے 967 نمبر لے کر حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن گورنمنٹ ابن رشد گرلز کالج میرپور خاص کی طالبہ فصیحہ رانی بنت محمد عمر سیٹ نمبر 31396 نے 931 نمبر لے کر حاصل کی جبکہ تیسری پوزیشن سٹی گرامر ہائر سیکنڈری اسکول شہداد پور کے طالب علم خضر حسین ولد محمد شعیب سیٹ نمبر 36977 نے 930 نمبر لے کر حاصل کی۔

(جاری ہے)

پری انجینئر گروپ میں کامیابی کا تناسب 80.28% رہا‘ اسی طرح پری میڈیکل گروپ میں پہلی پوزیشن گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائر سیکنڈری اسکول میرپور خاص کے طالب علم نیل کانتھ ولد سریش چندر سیٹ نمبر 40044 نے 965 نمبر لے کر حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول جھول کی طالبہ آمنہ خاتون بنت حضور بخش سیٹ نمبر 47005 نے 938 نمبر لے کر حاصل کی جبکہ تیسری پوزیشن شاہ عبداللطیف گورنمنٹ ڈگری کالج میرپور خاص کے طالب علم بھادیش ساگر ولد درگا داس سیٹ نمبر 40199 نے 929 نمبر لے کر حاصل کی۔

پری میڈیکل گروپ میں کامیابی کا تناسب 81.20% رہا جبکہ سائنس جنرل گروپ میں 83 طلبہ اور طالبات نے حصہ لیا اور کامیابی کا تناسب 89.15 فیصد رہا۔ اس موقع پر چیئرمین تعلیمی بورڈ نے پوزیشن ہولڈرز طلبہ وطالبات میں اسناد اور پھولوں کے تحائف پیش کئے۔ تقریب میں طلبہ وطالبات کے علاوہ ان خے والدین‘ اساتذہ کرام اور تعلیمی بورڈ میرپور خاص کے سیکریٹری‘ ناظم امتحانات اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار( کل )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس( کل ) ہوگی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ  عالمی  کانفرنس 15اکتوبر ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ عالمی کانفرنس 15اکتوبر ..

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو  منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت  اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم  سے متعلق  کانفرنس کے انتظامات  کاجائزہ

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم سے متعلق کانفرنس کے انتظامات کاجائزہ