جامعہ اردو اکیڈمک کونسل کا اجلاس ، بی ایس شماریات بمعہ فائنانس کا نیا پروگرام شروع کرنے کی منظوری

منگل 26 اگست 2014 17:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست۔2014ء)وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کی زیر صدارت ہونیوالے اکیڈمک کونسل کے اجلاس میں تعلیمی سال2015 سے شعبہ شماریات میں بی ایس شماریات بمعہ فائنانس(BS-Statistics With Finance) کا ایک نیا پروگرام شروع کرنے کی منظوری دی گئی۔ اس پروگرام میں صرف انٹر میڈیٹ کامرس کے طلبہ داخلے کیلئے اہل ہونگے۔

(جاری ہے)

وفاقی جامعہ اردو پاکستان کی واحد جامعہ ہے جس نے موجودہ ملکی ضرورت کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اس پروگرام کی منظوری دینے پر شعبہ شماریات کے اساتذہ و طلبہ نے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کا شکریہ ادا کیا۔ اس پروگرام کے شروع کرنے سے نہ صرف طلباء کو ملازمت کے حصول میں آسانی حاصل ہوگی اس کے علاوہ ملک کے مالیاتی اداروں میں شماریات کے مضمون کو درست طریقے سے استعمال کیا جاسکے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی