بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے زیراہتمام منعقد ہونے والے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو و کمپوزٹ سالانہ 2014ء کے نتائج کا اعلان مورخہ 12 ستمبر 2014ء کو کیا جائے گا

جمعہ 29 اگست 2014 17:43

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے زیراہتمام منعقد ہونے والے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو و کمپوزٹ سالانہ 2014ء کے نتائج کا اعلان مورخہ 12 ستمبر 2014ء کو کیا جائے گا۔ سیکرٹری بورڈ پروفیسر حامد خلیل کے مطابق رزلٹ سی ڈی پر بھی دستیاب ہو گا جو مبلغ200 روپے بورڈ کی مقرر کردہ بنک برانچزمیں جمع کروا کے حاصل کی جا سکے گی۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ رزلٹ سی ڈی کے حصول کیلئے ایڈوانس بکنگ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جو 11 ستمبر 2014ء تک جاری رہے گا۔ سی ڈی کے حصول کیلئے مجوزہ فیس مبلغ 200 روپے بورڈ کی مقرر کردہ بنک برانچز یو بی ایل کوتوالی روڈ‘ یو بی ایل بورڈ برانچ‘ یو بی ایل بنک سکوائر سرکلر روڈ اور ایم سی بی جیل روڈ فیصل آباد کی برانچزمیں جمع کروائی جا سکتی ہے اور مورخہ 12 ستمبر 2014ء کو صبح 10:10بجے سی ڈی بھی اسی بنک سے ملے گی جس میں مورخہ 11 ستمبر 2014ء تک ایڈوانس بکنگ کروائی گئی ہو گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

لاہوربورڈ نے 6 ہزارسے زائد مشکوک امتحانی عملے کی آئی ڈیزکو بلاک کردیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی

انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان کے انعقاد کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ

ایبٹ آباد،تعلیمی ثانوی بورڈ  کے زیراہتمام میٹرک کا سالانہ امتحان کل  سے شروع ہوگا

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگولیج کے 54 رکنی طلباء وطالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں میں 25اپریل تک توسیع کردی گئی

قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی میں نتیجہ خیز تعلیم کے عنوان پر مبنی چار روزہ ورکشاپ کا آغاز

محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اساتذہ کیلئے سہ روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز ہوگیا

سندھ زرعی یونیورسٹی کی سینٹرل لائبریری کو  ڈیجیٹلائیز کرنے کےلئے ابتدائی کام مکمل

اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دنیا کی بہترین 100-51 جامعات کی کیٹگری میں شامل