انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات کے حوالے سے تحریک التواء پنجاب اسمبلی جمع کروادی گئی

بدھ 15 اکتوبر 2014 14:49

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 اکتوبر۔2014ء) امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب و پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اخترنے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات کے نتائج میں سنگین غلطیوں پر تحریک التواء پنجاب اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں جمع کروادی۔جمع کرائی گئی تحریک التواء میں کہاگیا ہے کہ”10اکتوبر2014کو انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات کااعلان ہوا۔

معلوم ہواکہ انگریزی اور اردو کے پرچوں میں بہت سے طلبہ وطالبات فیل قرار پائے ہیں جس پر احتجاج کاسلسلہ بھی جاری ہے۔کنیرڈکالج کی طالبات بھی اس سے متاثرہوئیں جس پر انہوں نے مظاہرہ کیا۔اس پربورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے ذمہ داران کی جانب سے یہ اعلان کیاگیاکہ15روزکے اندر متاثر طالب علم ری چیکنگ کراسکتے ہیں جس کے لئے انہیں آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔

(جاری ہے)

یہ خبریں بھی گردش میں ہیں کہ نتائج کوکمپیوٹرائزڈ کرنے کے نظام کوناکام بنانے کے لئے بورڈ ملازمین کوشش میں ہیں۔پرانے نظام میں پرورش پانے والے اس نئے نظام کے راستے میں طرح طرح کی رکاوٹیں پیداکررہے ہیں تاکہ کمپیوٹرائزڈ نظام پنپ نہ سکے۔ضرورت ہے کہ حکومت اس حوالے سے متاثرہ طلباء وطالبات کوبغیر کسی فیس ادائیگی کے رزلٹ مہیاکرے کیونکہ غلطی طلباء وطالبات کی نہیں۔بورڈ کواس حوالے سے اپنے نظام کو فول پروف بناناچاہئے تاکہ طلباء وطالبات جس پریشانی اور مشکل سے گزرتے ہیں اس کاحل ہوسکے“۔

Browse Latest Health News in Urdu

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ  عالمی  کانفرنس 15اکتوبر ..

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو  منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت  اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم  سے متعلق  کانفرنس کے انتظامات  کاجائزہ