صوبہ پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے گیارہویں جماعت کے آن لائن کی تاریخ میں 31اکتوبر تک توسیع کردی

بدھ 15 اکتوبر 2014 17:07

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 اکتوبر۔2014ء) صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز نے گیارہویں جماعت کے آن لائن جسٹریشن کی تاریخ میں 31اکتوبر تک توسیع کردی ہے جبکہ 5نومبر اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 اکتوبر۔

(جاری ہے)

2014ء رجسٹریشن کی کٹ لسٹ کی ہارڈ کاپی بمعہ فیس چالان بورڈ میں جمع کرانے کی آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی نے مراسلہ نمبری 799/SY/PBCC/LHR کے ذریعے زیادہ سے زیادہ طلباء و طالبات کو آن لائن جسٹریشن شیڈول برائے گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر) تعلیمی سیشن 2014-16 میں 31 اکتوبر تک توسیع کی ہے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا نے طلباء و طالبات کو 31 تاریخ تک فیس جمع کرانے کا کہا ہے جبکہ 5 سو روپے لیٹ فیس کے ساتھ 9نومبر تک اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

15 اکتوبر۔2014ء رجسٹریشن کروانے کی اجازت ہوگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

روسی سفیرکل پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کریں گے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر سہ روزہ تربیتی ورکشاپ

ایبٹ آباد ، گورنمنٹ گرلزپوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کی سابق پروفیسرممتازگیلانی انتقال کرگئیں

ڈاکٹر ارابیلا بھٹو نے وائس چانسلر یونیورسٹی آف صوفی ازم اینڈ ماڈرن سائنسز بھٹ شاہ کا اضافی چارج سنبھال ..

فیصل آباد،انٹرمیڈیٹ پارٹ IIکے سالانہ امتحانات کا آغاز 19 اپریل سے ہو گا

سانگلہ ہل اعلیٰ سرکاری ادارے میں تعینات ڈاکٹراحمد سجاد نے انجینئرنگ مینجمنٹ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کی25اپریل تک توسیع کی منظوری ..

انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحانات 2024ء کے لیے امتحانی عملہ کی تربیتی ورکشاپس کا آغاز

تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے زیراہتمام امتحان انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 19 اپریل سے شروع ہوگا

سندھ زرعی یونیورسٹی کے ڈاکٹر گنداھی     سائل سائنسز ڈپارٹمنٹ  کےانچارج چیئرمین  مقرر

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مظفرآباد سمسٹر بہار 2024 ء کے داخلے کی تاریخ میں 25 اپریل تک توسیع

آزادکشمیریونیورسٹی کنگ عبداللہ کیمپس کو جدید تعلیمی ساز وسامان سے لیس کرنے کے دوسرے مرحلے کا آغاز