چین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والی آبادی2 کروڈ 40 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، وزارت تعلیم

بدھ 18 مئی 2022 11:22

چین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والی آبادی2 کروڈ 40 لاکھ تک پہنچ گئی  ہے، وزارت تعلیم
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2022ء) چین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والی آبادی2 کروڈ 40 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔چینی ریڈیو کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سے چین کی اعلیٰ تعلیمی اصلاحات اور ترقی کی کامیابیوں کو متعارف کرانے کے لیے وزارت تعلیم نے "تعلیم کی یہ دہائی" سیریز کی دوسری پریس کانفرنس انعقاد کیا۔

(جاری ہے)

چین نے دنیا کا سب سے بڑا اعلیٰ تعلیمی نظام تشکیل دیا ہے جس میں طلبا کی کل تعداد 44کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اعلیٰ تعلیم میں داخلے کی مجموعی شرح 2012 میں 30 فیصد سے بڑھ کر 2021 میں 57.8 فیصد ہو گئی ہے، جو ایک تاریخی ریکارڈ ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی