- Home
- Education
- Educational News
- وفاقی پبلک سروس کمیشن کے تحت 2014ء کے سی ایس ایس کے مقابلے کے تحریری امتحانات کے نتائج کا اعلان ..
وفاقی پبلک سروس کمیشن کے تحت 2014ء کے سی ایس ایس کے مقابلے کے تحریری امتحانات کے نتائج کا اعلان ، کامیابی کا تناسب 3.3فیصد رہا
بدھ 15 اکتوبر 2014 20:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر 2014ء) وفاقی پبلک سروس کمیشن کے تحت 2014ء کے سی ایس ایس کے مقابلے کے تحریری امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
امتحان میں کل 26640امیدواران نے اپلائی کیا جس میں سے 13170 امیدوار اتحان میں شامل ہوئے جن میں سے 439 امیدوار کامیاب ہوئے کامیاب مرد امیدواروں کی تعداد 294 اور کامیاب خواتین امیدواروں کی تعداد 145 ہے امتحان میں شامل ہونے والے امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 3.3فیصد رہا۔
امتحان میں کامیاب نہ ہونے والے امیدوار اپنے نتائج ایف پی ایس سی کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں کامیاب امیدواروں کے میڈیکل ٹیسٹ اور تعیناتی تجربے اور وائیوا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق لئے جائینگے کامیاب امیدواروں کو ویب سائٹ کے ذریعے رابطے کی ہدایت کی گئی ہےBrowse Latest Health News in Urdu
بارانی زرعی یونیورسٹی میں بین الاقوامی لٹریسی ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد
زرعی یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کو موٹر بائیکس کی فراہمی کے حوالے سے آگاہی سیمینار، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ..
پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہ عطائے اسناد 14مئی کو ہوگا
نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
انٹرمیڈیٹ طلبا کی امتحانات سے متعلق شکایات کے اندراج کیلئےشکایات پورٹل متعارف
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے میڈیکل ٹیکنالوجی میں نوزائیدہ کی نگہداشت کی نء فیلڈ متعارف کروا دی
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکی پہلی خاتون سربراہ کا تقرر
پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہٴ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا
یونیورسٹیزکی عالمی درجہ بندی، انجینئرنگ وٹیکنالوجی کے میدان میں یوای ٹی دنیا کی 250 بہترین جامعات میں ..
پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسئہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا
انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو ای ٹی لاہور دنیا کی 250 بہترین جامعات میں شامل
یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر ِاہتمام سالانہ سپورٹس گالا اورآل پاکستان فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب( ..
ماڈل کالج برائے طالبات پوسٹ گریجویٹ جی ٹین فور میں 22ویں کانووکیشن کا انعقاد
قراقرم یونیورسٹی میں قراقرم گریجویٹ سکول میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد
جامعہ کراچی میں2024 ء کی پہلی شجرکاری مہم کا آغاز
جامعہ کراچی میں2024 ء کی پہلی شجرکاری مہم کا آغاز
چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے امتحانی مراکزکے دورے ، انتظامات کا جائزہ
وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے گومل یونیورسٹی کیفنانشنل ایڈ آفس اورہائیرایجوکیشن ..
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاورمیں یوتھ روبو ٹیک 24 '' کے میگا ایونٹ کا انعقاد
تعلیم وتعلم کو پروان چڑھانے کے لیے جدید ٹیکنالوجیز کا استعمال لازمی ہے، وائس چانسلر کے آئی یو
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں چینی زبان کا علمی دن منایا گیا
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں یوتھ روبو ٹک 24 کے میگا ایونٹ ، عبد الکریم تورڈھیر نے ..
تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز