علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے مشرق وسطیٰ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے داخلوں کی تاریخ میں یکم نومبر تک توسیع کردی

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 14:00

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 اکتوبر۔2014ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے مشرق وسطیٰ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے سمسٹر خزاں 2014ء کے داخلوں کی تاریخ میں یکم نومبر 2014ء تک توسیع کردی ۔اوپن یونیورسٹی نے سعودی عرب ‘ کویت ‘ قطر ‘ متحدہ عرب امارات ‘ عمان اور بحرین میں مقیم پاکستانیویں کے لئے جن پروگرامز میں داخلے پیش کئے ہیں ان میں میٹرک )جنرل(‘ انٹرمیڈیٹ )جنرل و کامرس(‘ بیچلر پروگرام )جنرل ‘ کامرس ‘ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسسز ‘ ماس کمیونی کیشن(‘ ایسوسی ایٹ ڈگری آف ایجوکیشن ‘ درس نظامی )میٹرک ‘ ایف اے ‘ بی اے(‘ سرٹیفکیٹ ان لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسسز ‘ اللسان العربی اور دیگر پروفیشنل شارٹ کورسسز شامل ہیں۔

ان ممالک میں مقیم پاکستانی اب ان میں سے کسی بھی پروگرام میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے اپنا داخلہ فارم مع مقررہ فیس یکم نومبر 2014ء تک جمع کراسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ان ممالک میں مقیم پاکستانی داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹس http://del.aiou.edu.pkاور [email protected]سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔علاوہ ازیں ان ممالک میں مقیم طلبہ و طالبات داخلوں کے بارے میں مزید معلومات کے لئے ڈائریکٹوریٹ آف اوورسیز ایجوکیشنل پروگرامز اینڈ ای لرننگ ‘ کمرہ نمبر LG-08‘ آئی سی ٹی بلڈنگ ‘ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سیکٹر H-8‘ اسلام آباد سے رابطہ کرسکتے ہیں یا ان کی فون نمبر +92-51-9057165 , +92-51-9250175پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ریاست کے اچھے کام کی تعریف کی جانی چاہیے ،طلبا کے لئے لیب ٹاپ سکیم، فری انٹرنیٹ سکیم اور  ای بائیک سکیم ..

ریاست کے اچھے کام کی تعریف کی جانی چاہیے ،طلبا کے لئے لیب ٹاپ سکیم، فری انٹرنیٹ سکیم اور ای بائیک سکیم ..

جی سی یونیورسٹی میں تنازعات کے متبادل حل پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

جی سی یونیورسٹی میں تنازعات کے متبادل حل پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

ایبٹ آباد، ثانوی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام جماعت نہم ، دہم کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے

ایبٹ آباد، ثانوی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام جماعت نہم ، دہم کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے

بلتستان یونیورسٹی اور یونان ووکیشنل کالج چائینہ کے اشتراک سے ایسوسی ایٹ ڈپلومہ کلاس کی افتتاحی تقریب

بلتستان یونیورسٹی اور یونان ووکیشنل کالج چائینہ کے اشتراک سے ایسوسی ایٹ ڈپلومہ کلاس کی افتتاحی تقریب

پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا

جامعہ کراچی میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد

جامعہ کراچی میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد

قائد اعظم یونیورسٹی کا کیو ایس سبجیکٹ رینکنگ 2024  میں ایک بار پھر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ

قائد اعظم یونیورسٹی کا کیو ایس سبجیکٹ رینکنگ 2024 میں ایک بار پھر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ

سکول اساتذہ انٹرمیڈیٹ امتحان کییوٹی کرنے کے پابند ہونگے

سکول اساتذہ انٹرمیڈیٹ امتحان کییوٹی کرنے کے پابند ہونگے

لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی

لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی

لاہوربورڈ نے 6 ہزارسے زائد مشکوک امتحانی عملے کی آئی ڈیزکو بلاک کردیا

لاہوربورڈ نے 6 ہزارسے زائد مشکوک امتحانی عملے کی آئی ڈیزکو بلاک کردیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی

انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان کے انعقاد کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ

انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان کے انعقاد کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ