پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے صوبے میں میٹرک تک لازم اور مفت تعلیم کے بل کی تجاویز منظور کر لیں

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 20:00

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے صوبے میں میٹرک تک لازم اور مفت تعلیم کے بل کی تجاویز منظور کر لیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اکتوبر۔2014ء) پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے صوبے میں میٹرک تک لازم اور مفت تعلیم کے بل کی تجاویز منظور کر لیں. بل بیس اکتوبر سے شروع ہونے والے اسمبلی اجلاس میں پیش کیا جائے گاپنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے پنجاب میں لازم اورمفت تعلیم کے۔ بل کی منظوری دیتے ہوئے سفارشات پنجاب اسمبلی کو ارسال کر دی ہیں۔

بل کے تحت سولہ سال کی عمرتک میٹرک تعلیم لازم اور حکومت کی ذمہ داری ہو گی۔

(جاری ہے)

تعلیم نہ دلوانے والے والدین کو پنلٹی کا سامنا کرنا ہو گا ایسے والدین بے نظیربھٹو انکم اسپورٹ پروگرام ، فوڈ اسٹیمپ سمیت دیگر سبسڈی والی اسکیموں کیلئے نااہل ہوں گے بل کے تحت والدین کو پابند بنایا جا رہا ہے کہ وہ اپنے گھر کے قریب دوکلومیٹر کے ایریا میں بچوں کو اسکول داخل کرانے کے پابند ہوں گے سرکاری اسکولوں میں ب فارم کی لازمی شرط کو ختم کر دیا گیا ہے تمام پرائیویٹ اسکول مستحق بچوں کیلئے دس فیصد مفت تعلیم کا کوٹہ مقرر کرنے کے پابند ہوں گے۔ بل منظوری کیلئے بیس اکتوبر سے شروع ہونے والے پنجاب اسمبلی اجلاس میں پیش کر دیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام  ملک بھر میں امتحانات     کل سے شروع ہو نگے

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکی پہلی خاتون سربراہ کا تقرر

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہٴ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

یونیورسٹیزکی عالمی درجہ بندی، انجینئرنگ وٹیکنالوجی کے میدان میں یوای ٹی دنیا کی 250 بہترین جامعات میں ..

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسئہ عطائے اسناد14مئی کو ہوگا

انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو ای ٹی لاہور دنیا کی 250 بہترین جامعات میں شامل

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر ِاہتمام سالانہ سپورٹس گالا اورآل پاکستان فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب( ..

ماڈل کالج برائے طالبات پوسٹ گریجویٹ جی ٹین فور  میں  22ویں کانووکیشن کا انعقاد

قراقرم یونیورسٹی میں قراقرم گریجویٹ سکول میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

جامعہ کراچی میں2024 ء کی پہلی شجرکاری مہم کا آغاز

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے      امتحانی مراکزکے دورے ، انتظامات کا جائزہ