پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے صوبے میں میٹرک تک لازم اور مفت تعلیم کے بل کی تجاویز منظور کر لیں

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 22:22

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اکتوبر۔2014ء ) پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے صوبے میں میٹرک تک لازم اور مفت تعلیم کے بل کی تجاویز منظور کر لیں جسے کل ( پیر ) سے شروع ہونے والے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے پنجاب میں لازم اورمفت تعلیم کے بل کی منظوری دیتے ہوئے سفارشات پنجاب اسمبلی کو ارسال کر دی ہیں۔

بل کے تحت 16سال کی عمرتک میٹرک تعلیم لازم اور حکومت کی ذمہ داری ہو گی۔

(جاری ہے)

تعلیم نہ دلوانے والے والدین کو پنلٹی کا سامنا کرنا ہو گا۔ ایسے والدین بے نظیربھٹو انکم اسپورٹ پروگرام ، فوڈ اسٹیمپ سمیت دیگر سبسڈی والی اسکیموں کیلئے نااہل ہوں گے۔ بل کے تحت والدین کو پابند بنایا جا رہا ہے کہ وہ اپنے گھر کے قریب دوکلومیٹر کے ایریا میں بچوں کو سکول داخل کرانے کے پابند ہوں گے۔ سرکاری سکولوں میں ب فارم کی لازمی شرط کو ختم کر دیا گیا ہے تمام پرائیویٹ سکول مستحق بچوں کیلئے دس فیصد مفت تعلیم کا کوٹہ مقرر کرنے کے پابند ہوں گے۔ بل منظوری کیلئے 20اکتوبر سے شروع ہونے والے پنجاب اسمبلی اجلاس میں پیش کر دیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ  عالمی  کانفرنس 15اکتوبر ..

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو  منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت  اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم  سے متعلق  کانفرنس کے انتظامات  کاجائزہ