وزیراعظم کی ایچ ای سی کے بجٹ میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایت

ْوزیراعظم نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق ہدایات وزارت منصوبہ بندی اور خزانہ کو جاری کیں

پیر 30 مئی 2022 15:54

وزیراعظم کی ایچ ای سی کے بجٹ میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2022ء) وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو اعلیٰ ثانوی تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) کے بجٹ میں کمی نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو مسلم لیگ (ن) کے سابق دور کی طرز پر فعال بنایا جائے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی بحالی اور بجٹ برائے مالی سال 23-2022 میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو مسلم لیگ (ن) کے سابق دور کی طرز پر فعال بنایا جائے۔

بیان کے مطابق وزیراعظم نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق ہدایات وزارت منصوبہ بندی اور خزانہ کو جاری کیں۔وزیراعظم نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں گزشتہ پونے 4 سال کے دوران ہوئی کٹوتیوں نے اعلی تعلیم پر منفی اثر ڈالا ہے۔انہوں نے ہدایت کی کہ اس عمل کو ریورس کیا جائے اور ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں تعلیمی پراجیکٹس کی بحالی پر توجہ مرکوز کی جائے۔انہوں نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم کو عالمی معیار پر استوار کرتے ہوئے پروگرامز کی تعداد میں اضافہ کیا جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ  عالمی  کانفرنس 15اکتوبر ..

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو  منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت  اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم  سے متعلق  کانفرنس کے انتظامات  کاجائزہ