سرگودہا ،محکمہ ایجوکیشن کا صوبہ بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کو نویں جماعت کے داخلے ب فارم کے بغیر کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 6 دسمبر 2014 18:33

سرگودہا (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء)محکمہ ایجوکیشن نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کو نویں جماعت کے داخلے ب فارم کے بغیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں ذرائع کے مطابق نویں جماعت کے داخلہ کی تاریخ بڑھانے کیلئے قوی امکان ہے نویں جماعت میں داخلے کے خواہشمند طلباء کی کثیر تعداد اسوقت نادرا آفس کے چکر لگانے پر مجبور ہے نادرا کی طرف سے طلباء کو ب فارم کی بروقت فراہمی میں ناکامی کے باعث بچوں کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ امیدوار والد کے شناختی کارڈ کی کاپی کیساتھ داخلہ اپنے اپنے متعلقہ بورڈز کو بھجواسکتے ہیں نویں جماعت کیلئے داخلہ کی آخری تاریخ 9 دسمبر ہے جس سے والدین اور امیدواروں میں تشویش ہے جس پر حکومت نے نویں جماعت کے داخلہ ب فارم کے بغیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ اسکولوں کی تجدید اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد ..

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے

جامعہ کراچی اسپیشلسٹ انسٹرکٹرز کے درمیان اجلاس، تعلیمی اداروں میں ایمرجنسی رسپانس ٹرینگ شروع کرانے ..

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ (اسکولوں کی تجدید اورنئے اسکولوں کے الحاق کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

آغا خان یونیورسٹی نے ممتاززائری انٹرنیشنل ایوارڈ فار ریسرچ امپیکٹ حاصل کر لیا

ہری پور،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے  امتحانات کے پیش نظر  دفعہ 144 نافذ

عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف ..

ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام    161 امتحانی مراکز میں 47800 طلباءو طالبات امتحان دیں گے، امتحانی ہالوں ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر کی جانب سے سیلاب  سے متاثرہ طلبا میں سکالرشپ کی دوسری قسط ..