پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام دوسرا پوسٹ گرایجوئیٹ سیمینار کا انعقاد

جمعرات 11 دسمبر 2014 23:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء) پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق شعبہ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام ایجوکیشن فار ڈیویلپمنٹ کے لئے دوسرا پوسٹ گرایجوئیٹ سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ادارہ تعلیم و تحقیق کے قائمقام ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رفاقت علی اکبر، ڈاکٹر طارق محمود، ڈاکٹر طاہر محمود، ڈاکٹر طارق حسین،دیگر فیکلٹی ممبران اور طلباؤ طالبات نے شرکت کی۔ تقریب میں ڈاکٹر طاہر محمود نے موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی ۔ بعد ازاں طلباؤ طالبات میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ  عالمی  کانفرنس 15اکتوبر ..

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو  منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت  اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم  سے متعلق  کانفرنس کے انتظامات  کاجائزہ

جامعہ سندھ ، ایم اے، ایم ایس سی و ایم کام  پوسٹ گریجویٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

اٹک، چیئرمین تعلیمی بورڈ،راولپنڈی محمد عدنان خان اور کنٹرولر امتحانات پروفیسر ساجد محمود فاروقی اور ..

نمل یونیورسٹی راولپنڈی کیمپس میں کلچر فیسٹیول  منایا گیا

بارانی زرعی یونیورسٹی میں بین الاقوامی لٹریسی ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد

زرعی یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کو موٹر بائیکس کی فراہمی کے حوالے سے آگاہی سیمینار، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ..

پنجاب یونیورسٹی کا133 واں جلسہ عطائے اسناد 14مئی کو ہوگا

نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24اپریل ہے، چیئرمین بورڈ