میڑک بورڈ کراچی،دسویں جماعت کے اِمتحانی فارمز جمع کرانے کے شیڈول کا اعلان

جمعہ 12 دسمبر 2014 16:58

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 دسمبر 2014ء) ثانوی تعلیمی بورڈ ، کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے مطابق جماعت دہم سائنس و جنرل گروپ (ریگولر و پرائیویٹ) کے سالانہ امتحان برائے سال 2015کے لیے اِمتحانی فارمز جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ جسکی تفصیل درج ذیل ہے ۔

(جاری ہے)

2-2014سے 12-01-2015تک بغیر لیٹ فیس کے ساتھ 13-01-2015سے21-01-2015تک 100روپے لیٹ فیس کے ساتھ، 22-01-2015سے28-01-2015تک 200روپے لیٹ فیس کے ساتھ، 29-01-2015سے 03-02-2015تک 500روپے لیٹ فیس کے ساتھ، 04-02-2015سے10-02-2015تک 1000/-لیٹ فیس کے ساتھ،11-02-2015سے17-02-2015تک 1200/-لیٹ فیس کے ساتھ ۔

اِمتحانی فارمز نیشنل بینک ، حبیب بینک اور عسکری کمرشل بینک بورڈ آفس بوتھ پر دستیاب ہونگے۔ یہ امتحانی فارمز بورڈ کے ایگزامینیشن اسٹور سے بھی دستیاب ہونگے جو اسکول کے سربراہ کا جاری کردہ اتھارٹی لیٹر دکھا کر سیکریٹری بورڈ کے نام پے آرڈر کے ذریعے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ جس پر اسکول کی مُہر ہونا لازمی ہے۔ اسکولوں کے سربراہان کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ اپنے اسکولوں کے تمام اِمتحانی فارمز ایک ساتھ جمع کرائیں اس مقصد کے لیے انفرادی طور پر کسی طالب علم کو بورڈ نہ بھیجیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد ..

جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

تعلیمی بورڈ سکھر نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

تعلیمی بورڈ سکھر نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ اسکولوں کی تجدید اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد ..

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد ..

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے

جامعہ کراچی اسپیشلسٹ انسٹرکٹرز کے درمیان اجلاس، تعلیمی اداروں میں ایمرجنسی رسپانس ٹرینگ شروع کرانے ..