پشاور، اسلامیہ کالجیٹ سکول نے تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا ہے،وی سی اجمل خان،

نئی نسل کی تعلیم و تربیت کے سلسلے میں اس کاشمار ملک کے بہترین تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے،تقریب سے خطاب

جمعہ 12 دسمبر 2014 21:13

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12دسمبر۔2014ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر اجمل خان نے کہا ہے کہ اسلامیہ کالجیٹ سکول نے تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا ہے اور نئی نسل کی تعلیم و تربیت کے سلسلے میں اس کاشمار ملک کے بہترین تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلامیہ کالجیٹ سکول میں سالانہ سپورٹس گالا کے افتتاح کے بعد منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اسلامیہ کالجیٹ سکول کے پرنسپل سید شبیر احمد نے خطاب کرتے ہو ئے سکول کی کارکردگی، تعلیمی ا ور ہم نصابی سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر اجمل خان نے سکول کے طلباء کے لئے ایک لاکھ روپے نقد کا بھی اعلان کیا جبکہ دیگر مسائل کے حل کے لئے بھی اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون اور مدد کا یقین دلایا۔اس موقع پر سکول کے بچوں نے رنگارنگ پروگرام پیش کئے جن میں پی ٹی شوز، رسہ کشی کے مقابلے اور دیگر کرتب بھی شامل تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ  عالمی  کانفرنس 15اکتوبر ..

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی طالبات کا سرسو سینٹر کا دوره

جی سی وومن یونیورسٹی کاچوتھاکانووکیشن جمعہ کو  منعقد ہوگا،گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت  اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم  سے متعلق  کانفرنس کے انتظامات  کاجائزہ