Tehsil Ferozewala
تحصیل فیروزوالا

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’فیروزوالا‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ فیروزوالا تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔
فیروزوالا کی خبریں

فیروزوالہ پولیس نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف اضلاع کی پولیس کو مطلوب فیضان عرف کاکا ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا

ڈی ایس پی سرکل فیروزوالہ عمران عباس چڈھر کی زیر نگرانی دوران سرچ آپریشن پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے 10 لاکھ روپے سر کی قیمت کا ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کر لیا گیا
فیروزوالہ،جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق
مسلم لیگ(ن) کے عہدیداران اور کارکنان کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیا طی تدابیر اپنائیں، رانا تنویر حسین
فیروزوالہ ،خانپور سے 8 روز قبل ملنے والی 15 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل ہو گیا، باپ ہی بیٹی کا قاتل نکلا
فیروز والا، 3 افراد کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
فیروز والا،کار پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

مقامی رہنما عباس جٹ نے اینٹ اُٹھانے والے سات سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

5 نوجوانوں نے 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

باپ کی زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کی دردناک کہانی نے سب کے رونگٹے کھڑے کر دئیے
فیروزوالہ،ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر 16 سالہ نوجوان جاںبحق

فیروزوالہ ،باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو عاشق سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا
فیروز والا ،ْ پسند کی شادی کی رنجش پر فائرنگ سے زخمی ہونیوالے دونوں افراد زیر علاج رہنے کے دوران دم توڑ گئے

فیروزوالا میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 3 افراد زخمی
شیخوپورہ سے متعلقہ
شیخوپورہ خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترشیخوپورہ کی مزید تحصیلیں
فیروزوالا میں پیر 27 جون 2022 کے نماز کے اوقات
فجر | ظہر | عصر | مغرب | عشا |
---|---|---|---|---|
03:21 am | 12:07 pm | 03:47 pm | 07:13 pm | 08:53 pm |
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.