Tehsil Garhi Khairo

تحصیل گڑھی خیرو

Garhi Khairo

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’گڑھی خیرو‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ گڑھی خیرو تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی [email protected] پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

گڑھی خیرو کی خبریں

گڑھی خیروقریب دو بچے ڈوب کر جاں بحق

گڑھی خیرو،برسات متاثرین کیمپ میں بھوک سے ایک عورت جاں بحق

گڑھی خیرو،پرانی دشمنی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

گڑھی خیرو کے قریب تاجا شاخ میں 20 فٹ کے دو شگاف پڑ گئے ، دھان کی سینکڑوں ایکڑ اراضی پر کاشت فصل زیرآب

پی ایس 13 اوراین اے 208پر مبینہ دھاندلی کیخلاف نواز لیگ کی کال پر گڑھی خیرو میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال

گڑھی خیرو، پی ایس 13 اوراین اے 208پر مبینہ دھاندلی کیخلاف نواز لیگ کی کال پر مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال

گڑھی خیرو کے حلقہ پی ایس 13پر آزاد امیدوار میر غلام محمد شہلیانی پی پی کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گئے

حلقہ پی ایس 13پر آزاد امیدوار میر غلام محمد شہلیانی پی پی کے امیدوار کے حق میں دستبردار ،فریال تالپورپی پی کے این اے 208کے امیدوار میراعجازحسین جکھرانی کے ہمراہ میرغلام محمد شہلیانی کے پاس گڑھی خیرو پہنچ گئیں، میر غلام محمد شہلیانی ہمارے پرانے ورکر ہیں ،اس نے کبھی بھی پی پی کا ساتھ نہیں چھوڑا ،11 مئی تیر کی فتح کا دن ہے، ہم نے سندھ کے تمام ناراض کارکنوں کو منا لیا ہے، فریال تالپور کی میڈیا سے گفتگو

مزید گڑھی خیرو کی خبریں
Garhi Khairo is a Tehsil of Jacobabad City, which is located in Sindh Pakistan. UrduPoint provides local news of Tehsil Garhi Khairo on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Garhi Khairo Tehsil to provide the full coverage of Garhi Khairo’s events and incidents.