Gwadar

UrduPoint Gwadar

اٗردو پوائنٹ گوادر

Gwadar

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’گوادر‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ گوادر شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

گوادر کی خبریں

گوادر کے ریونیو ریکارڈ میں کروڑوں روپے کے غبن کا انکشاف

گوادر کے ریونیو ریکارڈ میں کروڑوں روپے کے غبن کا انکشاف

گوادر،یوم پاکستان23مارچ کی مناسبت سے ضلع بھر میں رنگارنگ تقاریب،گاڑی ..

گوادر،یوم پاکستان23مارچ کی مناسبت سے ضلع بھر میں رنگارنگ تقاریب،گاڑی ریلی والی بال فٹبال میچ کا انعقاد

اپنے فنڈ سے گوادر،اورماڑہ اورپسنی میں نوجوانوں کے لئے لائبر یر یاں قائم کی ہیں ،میر حمل کلمتی

گوادر:سندھ کے ٹرالرز بلوچستان کی سمندری حدود میں سمندری حیات کی نسل کشی اور مقامی ماہیگیروں کی معاشی قتل عام میں مصروف عمل

حکومتِ بلوچستان نے کوسٹل ہائی وے کی سیکیورٹی کے لیے کوسٹل ہائی وے پولیس کی منظوری دے دی

گوادر:کلانچ کے ایریا سیاہیجی کی پہاڑیوں میں جنگلی حیات کو بے دردی سے شکار کرنے کا سلسلہ جاری ،حاملہ جانوروں کا شکار بھی جاری

رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کی وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اورڈائریکٹر ایچ ای سی سے ملاقات

گوادر،ڈپٹی کمشنرمیجر ریٹائرڈ عبدالکبیر زرکون نے اسکلڈ اور نان اسکلڈ نوجوانوں کی آن لائن رجسٹریشن کا افتتاح کرلیا

حکومت بلوچستان کے احکامات: صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے مزید 1200کورونا ویکسین ضلعی محکمہ صحت کو فراہم کردیے

حکومت بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں محکمہ صحت کی جانب سے مزید 1200کورونا ویکسین ضلعی محکمہ صحت کو فراہم کردی گئیں

گوادر کی بجلی چھ روز کی طویل بریک ڈاؤن کے بعد وفاقی محتسب سیکریٹریٹ خاران ریجن کی کاروائی کے بعد بحال

ساحلی تحصیل پسنی میں 170ملین روپے کی لاگت سے شوروپروٹیکشن وال کا تعمیراتی کام تکمیل کے مراحل میں داخل

وفاقی وزیر زبیدہ جلال کی کوششوں سے سرحدی علاقوں میں انٹرنیٹ سہولیات فراہمی کی منظوری

گوادر، سرحدی علاقوں میں انٹرنیٹ سہولیات فراہمی کی منظوری

مزید گوادر کی خبریں

پاکستان کے انتہائی جنوب مغرب میں اور دنیا کے سب سے بڑے بحری تجارتی راستے پر واقع صوبہ بلوچستان کا شہر جو اپنے شاندار محل وقوع اور زیر تعمیر جدید ترین بندرگاہ کے باعث عالمی سطح پر معروف ہے۔ 60 کلو میٹر طویل ساحلی پٹی والے شہر گوادر میں اکیسویں صدی کی ضروتوں سے آراستہ جدید بندرگاہ کی تکمیل کا وقت جوں جوں قریب آرہا ہے اس کی اہمیت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ آنے والے وقت میں نہ صرف پاکستان بلکہ چین ، افغانستان اور وسط ایشیاء کے ممالک کی بحری تجارت کا زیادہ تر دارومدار اسی بندر گاہ پر ہوگا۔

Gwadar is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Gwadar on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Gwadar city to provide the full coverage of Gwadar’s events and incidents.