Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 23 June 2018

ہفتہ 23 جون 2018 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

خبردار! اللہ تعالیٰ ہی کیلئے خالص عبادت کرنا ہے اور جن لوگوں نے اس کے سوا اولیاء بنا رکھے ہیں (اور کہتے ہیں) کہ ہم ان کی عبادت صرف اس لئے کرتے ہیں کہ یہ (بزرگ) اللہ کی نزدیکی کے مرتبہ تک ہماری رسائی کرا دیں، یہ لوگ جس بارے میں اختلاف کررہے ہیں اس کا (سچا) فیصلہ اللہ (خود) کرے گا ،جھوٹے اور ناشکرے (لوگوں) کو اللہ تعالیٰ راہ نہیں دکھاتا۔سورة الزمر (آیت: 3)

حدیث نبویﷺ

حضور کریم ﷺ نے فرمایا جب کپڑا پہنو یا وضو کرو تو اپنے داہنے سے شروع کرو۔(ابوداوٴد)

اقوال زریں

جواب دینے میں جلدی نہ کر۔ تاکہ آخر میں خفت و شرمندگی نہ ہو۔(حکیم ارسطا طالیس)

ہفتہ 23 جون 2018

Your Thoughts and Comments