Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 15 August 2018

بدھ 15 اگست 2018 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

اور اگر ظالموں کے پاس وہ سب (مال ومتاع) ہو جو زمین میں ہے اور اس کے ساتھ اسی قدر اور ہو تو قیامت کے روز برے عذاب (سے مخلصی پانے) کے بدلے میں دے دیں۔ اور ان پر خدا کی طرف سے وہ امر ظاہر ہوجائے گا جس کا ان کو خیال بھی نہ تھا۔ سورة الزمر (آیت نمبر 47)

حدیث نبویﷺ

جب کوئی اپنادین بدل دے تواسے قتل کر دے۔ (ابوداو)

اقوال زریں

اگر دنیا میں ایک بھی محبت کرنے والا باقی نہ رہے تو آفتاب اپنی حرارت کو کھو بیٹھے۔(اقوال ہٹلر)

بدھ 15 اگست 2018

Your Thoughts and Comments