Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 13 November 2019

بدھ 13 نومبر 2019 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

تو ان سے منہ پھیر لو اور سلام کہہ دو۔ ان کو عنقریب (انجام) معلوم ہوجائے گا۔(سورة الزخرف۔آیت نمبر89)

حدیث نبویﷺ

´شریک نے ابن اصبہانی سے بیان کیا کہ ان سے ابوصالح نے بیان کیا اور ان سے ابوسعید اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالہ سے۔` ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے یہ بھی کہا کہ وہ بچے مراد ہیں جو ابھی بلوغت کو نہ پہنچے ہوں۔

اقوال زریں

صادق کا تھوڑا سا مال‘ جھوٹے کی بہت سی دولت سے اچھا ہے۔(حضرت داؤد علیہ السلام)

بدھ 13 نومبر 2019

Your Thoughts and Comments