Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 17 January 2020

جمعہ 17 جنوری 2020 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

اس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) دانا (کی طرف) سے ہے۔( سورة الجاثية۔آیت نمبر2)

حدیث نبویﷺ

´اس طریق سے بھی عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے یہی حدیث مروی ہے` البتہ اس میں ہے کہ گمشدہ بکری کے سلسلہ میں آپ نے فرمایا: ”اسے پکڑے رکھو“۔

اقوال زریں

سعادت مند وہ ہے جو اپنے نفس کی نگرانی کرے۔ (حضرت ادریس علیہ السلام)

جمعہ 17 جنوری 2020

Your Thoughts and Comments