موسم برسات ․․․ بیماریوں کا موسم
بارشوں اور سیلاب کے بعد مختلف قسم کی بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہوتا ہے
Mosaam E Barsaat Bimariyon Ka Mosaam
خبردار ہو شیار․․․ڈینگی پھر آگیا
ڈینگی وائرس سے بچاؤ کی غذائی تدابیر
Khabardar Hoshiyar Dengue Phir Aa Giya
پلیٹ لیٹس کیا ہوتے ہیں؟
آج کل ہرشخص یہ سوال پوچھ رہا ہے کہ خون کے پلیٹ لیٹس کیا ہوتے ہیں؟ڈینگی کے علاوہ کون کون سی بیماریوں میں یہ کم ہوتے ہیں؟ان کا کون سا لیول خطر ناک ہوتاہے؟کیا ایک دفعہ پلیٹ لیٹس گر کر دوبارہ نارمل ہو جاتے ہیں؟
Platelets Kiya Hote Hain?
ڈینگی مچھر سے خوف زدہ نہ ہوں
ڈینگی وائرس کا سبب بننے والی مادہ مچھر ،جس کے جسم پر سیاہ رنگ کی دھاریاں موجود ہوتی ہیں
Dengue Machar Se Khoofzada Na HooN
ڈینگی کی تاریخ، خطرات اور احتیاطی تدابیر
ایڈیز ایجیپٹی مچھر ڈینگی کا بنیادی ویکٹر ہے، یہ مچھر ٹھہرے ہوئے صاف پانی میں جنم لیتا ہے ،ڈینگی وائرس متاثرہ مادہ مچھروں کے کاٹنے کے ذریعہ انسانوں میں پھیلتا ہے
Dengue Ki Tareekh
ڈینگی مچھر سے احتیاط‘ زندگی محفوظ
ڈینگی بخار مشرق وسطیٰ کی بیماری جسے ہڈی توڑ بخار بھی کہا جاتا ہے۔ اس بیماری میں سردر، بخار، جوڑوں اور پٹھوں میں درد ہوتا ہے اور سرخ رنگ کے دھبے پڑ جاتے ہیں۔ اس مرض کی تشخیص صرف لیبارٹری میں خون کے ٹیسٹ(CBC) کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
Dengue Machar Se Ahthyat Zindagi Mehfooz
ڈینگی جان لیوابُخار
بچاؤ کیلئے ماحول کاصاف ہونا ضروری ہے
Dengue Jaan Leva Bukhar
ڈینگی بخار ۔ احتیاط اور علاج
دنیا میں 1960ء سے اب تک ڈینگی بخار سے تقریبا 10کروڑ افراد متاثر ہوچکے ہیں۔پاکستان میں ڈینگی کی ابتدا 1994ء سے ہوئی۔ ماہرین کے مطابق ڈینگی مچھر سنگاپور سے پاکستان آنے والے پرانے ٹائروں کے ذریعے سے پہنچے
Dengue Bukhar
ڈینگی، مچھر، وائرس، بخار اور احتیاطی تدابیر
ڈینگی فیور سے اموات کی شرح میں اضافے کی وجہ یہ ہے کہ عام طور پر لوگ مقامی ڈاکٹروں کے کلینک سے دوائی لینے کو ترجیح دیتے ہیں جو مرض کی تشخیص نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے مرض بڑھ جاتاہے
Dengue - Machar - Virus - Bukhar
ڈینگو بخار ۔تاریخ کے آئینے میں
ڈینگی بخار کیسے پھیل رہا ہے اور اس کو کیسے روکا جاسکتا ہے ؟ڈینگو بخار کالے رنگ کے مچھروں سے ہوتا ہے ۔ جس کی ٹانگیں دیگر مچھروں سے لمبی ہوتی ہیں اور یہ صاف پانی میں پیدا ہوتا ہے
Dengue Bukhar - Tareekh K Aaine Main
ڈینگی کا نباتاتی علاج
عناب میں ڈینگی کے خلاف اعلیٰ درجہ کا فائٹو کیمیکل پایا جاتا ہے کیمیاوی تجزیہ سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ گلو میں ایک تلخ جوہر پایا جاتاہے جو بخاروں میں بے حد مفید ہے
Dengue Ka Nabatati Elaaj
گھریلو خواتین اور ڈینگی سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر
ڈینگی وائرس کا 80 فیصد حل سوشل ڈویلپمنٹ اور 20 فیصد میڈیکل سے ممکن ہے ڈینگی کے مریض تین طرح کے ہوتے ہیں احتیاط اور اہمیت کو سمجھنے کی ضرورت ہے
Gharelo Khawateeen Or Dengue Se Bachaoo Ki Ehtiyati Tadabir
ڈینگی ایک خونی وائرس
وطن عزیز میں تادم تحریر ڈینگی وائرس اگرچہ ابھی صرف ملک بھر کے کچھ شہروں تک محدود ہے لیکن دیگر مضافاتی علاقوں میں بھی ڈینگی بخار پھیلنے کا شدید خطرہ ہے۔ لہٰذا اس مرض سے بچاؤ کے لئے بروقت اور موثر اقدامات کرنے سے ہی اسے وباء کے طور پر پھیلنے سے روکا جا سکتاہے
Dengue Aik Khoni Virus
ایک خونی وائرس ڈینگی
دنیا کے ایک سو کے قریب ممالک میں ڈینگی وائرس پھیلانے والے اڑ تیس اقسام کے مچھر ہیں جس میں سے پاکستان میں ان میں سے صرف ایک قسم کا مچھر پایا جاتا ہے۔ دنیا میں ہر سال پانچ کروڑ کیسز سامنے آتے ہیں
Aik Khooni Virus Dengue