Aik Khooni Virus Dengue - Article No. 385

ایک خونی وائرس ڈینگی - تحریر نمبر 385

دنیا کے ایک سو کے قریب ممالک میں ڈینگی وائرس پھیلانے والے اڑ تیس اقسام کے مچھر ہیں جس میں سے پاکستان میں ان میں سے صرف ایک قسم کا مچھر پایا جاتا ہے۔ دنیا میں ہر سال پانچ کروڑ کیسز سامنے آتے ہیں

Browse More Health Articles & Tips in Urdu