Anaar - Gurdoon K Marizoon Ka Dost - Article No. 432

انار۔ گُردوں کے مریضوں کا دوست - تحریر نمبر 432

انار کے رس پر مصروف تحقیق ماہرین کے مطابق مانع تکسید اجزا والی غذا گردے کی ناکامی کے شکار مریضوں کے لئے یقینا مئوثر ہو سکتی ہے، کیوں کہ ڈایا لیسس کے عمل کے دوران انکے خون میں فری ریڈ یکلز کی سطح بڑھ جاتی ہے، جس کی وجہ سے ان کے جسمانی ریشوں میں سوجن ہو جاتی ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu