Kaam Roshni Main Mutalia - Article No. 437

کم روشنی میں مطالعہ اور کام کتنا مضر! - تحریر نمبر 437

اس سلسلے میں یہ بنیادی بات ضروریا د رکھیے کہ آپ جب بھی لمبے عرصے تک اپنی آنکھیں قریبی اشیاء پر مرکوز یا جمی رکھتے ہیں، مثلاً کمپیوٹر مطالعے اور خرد بین پر کام کے دوران یا سویٹروغیرہ بننے کے عمل کے نتیجے میں، تو آپ کی آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں

Browse More Health Articles & Tips in Urdu