Khajoor - Fori Tawanai - Article No. 537

کھجور…فوری توانائی - تحریر نمبر 537

ایک کلو کھجور میں 3000 سے زیادہ حراریے (Calories) ہوتے ہیں جبکہ ایک کلو خوبانی میں 520 ایک درجن نارنگی میں 485 ایک کلو گندم میں 2295 اور بغیر چربی والے ایک کلو گوشت میں 2245 حرارے ہوتے ہیں

Browse More Health Articles & Tips in Urdu