Khush Raho Lambi Umer Paoo - Article No. 422

خوش رہو اور لمبی عمر پاؤ - تحریر نمبر 422

ادھر یہ تحقیق ہو رہی ہے کہ خوشی زندگی میں اضافے کا باعث ہوتی ہے اور ادھر ماہرین یہ گتھی سلجھانے میں مصروف ہیں کہ خوشی ہمیں کس کس بات سے حاصل ہوتی ہے؟ اور ترقی یافتہ ممالک میں لوگ مال و متاع کے مالک ہونے کے باوجود خوشی سے کیوں محروم رہتے ہیں؟

Browse More Health Articles & Tips in Urdu