Loquat - Bimaryioon Se Larne Wala Phaal - Article No. 522

لوکاٹ - تحریر نمبر 522

بیماریوں سے لڑنے والا پھل امراضِ قلب کے مریضوں کو فرحت اور سکون بخشتا ہے۔ ہضم و جذب کے نظام کے لئے لوکاٹ انتہائی مفید ہے۔ یہ غذا کو جلد ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ بواسیر کے مرض میں بھی یہ بیحد مفید ہے۔ لوکاٹ صفراوی اور دموی امراض میں معاون دوا کا کام کرتا ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu